نتائج تلاش

  1. حسینی

    دنیا کا سب سے بڑا اجتماع:چہلم امام حسینؑ

    چلیے پھر ہم چہلم امام حسین علیہ السلام کو مسلمانوں کا سب سے بڑا اجتماع کہ سکتے ہیں۔
  2. حسینی

    دنیا کا سب سے بڑا اجتماع:چہلم امام حسینؑ

    یہ کنبھ کا میلہ کیا چیز ہے۔ ذرا سمجھا دیں گے قیصرانی بھائی!!
  3. حسینی

    شوہر پاکستان گیا ہے ۔۔۔۔۔۔

    یہ آپ کی شرارت کی عمر ہے کیا؟؟ ہی ہی!
  4. حسینی

    شوہر پاکستان گیا ہے ۔۔۔۔۔۔

    اچھا مقابلہ کیا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اچھی کاوش ہے۔ شاعر بن سکتی ہو آپ۔
  5. حسینی

    دنیا کا سب سے بڑا اجتماع:چہلم امام حسینؑ

    دنیا کا سب سے بڑا اجتماع:چہلم امام حسینؑ ٢٠ صفر المظفر کو پوری دنیا میں حضرت امام حسینؑ کی عظیم قربانی کی یاد کرتے ہوئے امام عالی مقام کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے چہلم منایا جاتا ہے۔ کربلا میں اس موقع پر دنیا کا سب سے بڑا اجتماع ہوتا ہے۔ پوری دنیا سے اور مختلف ممالک سے لوگ جمع ہوتے ہیں۔ کربلا...
  6. حسینی

    سوشل میڈیا اور اخلاقی اقدار

    جی ہاں میرا خیال ہے ہمارے ہاں کا میڈیا ابھی چھوٹے بچے کی مانند ہے۔ اس کو تمییز سکھانے میں وقت لگے گا۔ یقینا جس طرح ہر ادارے کے بعض حدود ہوتے ہیں میڈیا کے بھی حدود طے ہونے چاہیے۔ چاہے وہ سوشل میڈیا ہو یا کوئی اور میڈیا۔ سیاستدانوں پر نقدوتنقید یقینا عوام کا حق ہے، لیکن یہ کام اچھے اور مہذب طریقے...
  7. حسینی

    ابد واللہ یا زھرا (ع) ما ننسی حسیناہ!

    ابد واللہ یا زھرا (ع) ما ننسی حسیناہ!
  8. حسینی

    سعودی مفتی کا نیا فتوای

    یہ ساری بات الجدید نامی چینل کی خبر سے چلی ہے۔ خبر یو ٹیوب پر موجود ہے۔ پاکستان میں یوٹیوب نہیں چل رہی۔ لیکن اس لنک پر دیکھ سکتے ہیں: http://www.copts-united.com/Arabic2011/Article.php?I=1399&A=80929 خبر عربی میں ہے۔ مگر حق یہ ہے کہ عریفی صاحب کی طرف سے تردید بھی آئی ہے۔
  9. حسینی

    سعودی مفتی کا نیا فتوای

    کیا سعودیہ کا ہونا شرط ہے؟؟ بس فتوی ہونا چاہیے جس کا بھی ہو۔ ویسے حق بات یہ ہے کہ ان مسلحین کو فتوے کی ضرورت ہی کیا ہے؟ وہ تو ان کو کافر حربی سمجھتے ہیں اور ان کی عورتوں کو کنیز۔ لذا کسی نکاح کی ضرورت نہیں ہے۔
  10. حسینی

    14 جنوری کو اسلام آباد میں تحریر اسکوائر بننے جارہا ہے، طاہرالقادری

    لیکن قادری صاحب ایم کیو ایم کو ملا کر بہت برا کر رہے ہیں۔ یہ ِ چیز قادری صاحب کو بہت نقصان دے گی۔ ایم کیو ایم کا کردار کیا ہے سب کو معلوم ہے۔ طاہر القادری صاحب کو ذاتا لوگ بہت پسند کرتے ہیں اور ان کے مطالبات بھی آئینی اور بالکل ٹھیک ہیں۔
  11. حسینی

    کشکول!

    اگر کوئی ِ ٰ ِ چیز آپ کو چھوٹی نظر آرہی ہے تو آپ۔ ۔ یا تو اسے دور سے دیکھ رہے ہوں گے یا۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔۔۔ یا غرور سے!
  12. حسینی

    آئی ایم ایف نے سینیٹر اسحاق ڈار کو نگران زیراعظم بنائے جانے کا عندیہ دیا

    ہم سب کچھ آئی ایم ایف سے لے کے کھا رہے ہیں تو ان کی بات تو ماننی پڑے گی۔
  13. حسینی

    مستونگ: زائرین کی بسوں کے قریب خودکش دھماکا، 19 افراد جاں بحق

    مستونگ دھماکے میں اب تک شہید ہونے والوں کی تعداد 35 سے زیادہ ہے۔ شیعہ تو آئے روز قتل ہو رہے ہیں۔ ۔ کوئی ایسا دن نہیں گزرتا جب کم از کم دو چار لاشیں نہ گرتی ہوں۔ اب آپ اس کو نام جو بھی دینا چاہیں۔ نام سے حقیقت تبدیل نہیں ہو گی۔ اور یہ سب نتیجہ ہے اس مخصوص فکر کا جو ریاستی طاقتوں کی ناک تلے شیعہ...
  14. حسینی

    سعودی مفتی کا نیا فتوای

    جى اس طرح ِ کے زر خرید مولویوں کے بہت سے فتوے آچکے ہیں! جہاد النکاح کے نام سے یہ فتو ٰ ّٰی آیا تھا۔ ابھی کچھ دنوں کی بات ٰ ہے ان بدبخت مسلحین اور دہشت گردوں نے مخیم یرموک پر حملہ کیا تھا جو دمشق میں واقع ہے موثق ذرائع کے مطابق ایک رات میں سینکڑوں عورتوں کی عصمت دری کی گئی۔ یہ ہے شام میں جاری...
  15. حسینی

    کشکول!

    حسن اور ذہانت برنارڈ شاہ سے کسی ایکٹرس نے کہا: کیوں نہ ہم دونوں شادی کرلیں۔ ہمارے بچے آپ کی ذہانت اور میرا حسن لیکر پیدا ہوں گے تو شاہکار وجود میںآئیں گے! برنارڈ شاہ نے بر جستہ جواب دیا: خاتون! یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ وہ میری صورت اور آپکی ذہانت لیکر پیدا ہوں۔
  16. حسینی

    کشکول!

    ایک بزرگ نے فرمایا : موت کے بعد انسان پانچ حصوں میں تقسیم ہو جائے گا مال وارث لے جائیں گے روح ملک الموت لے جائے گا گوشت کیڑے مکوڑے کھا جائیں گے ہڈیا ں مٹی کھا جائیں گی نیکیاں قرض خواہوں کے کام آئیں گی بس کوشش کرنا: کہ ایمان شیطان نہ لے جائے!!
  17. حسینی

    کشکول!

    حقیقت یہ ہے کہ ہم سانپ سے ڈرتے ہیں۔ ۔ ۔ کہ ڈس نہ لے آگ سے گھبراتے ہیں۔ ۔ ۔ کہ جھلسا دے گی پانی سے گھبراتے ہیں کہ ۔ ۔ ۔ کہ اس کی لہریں نگل لیں گی بیماریوں سے بھاگتے ہیں۔ ۔۔ ہلاک کر دیں گی لیکن! اس رب العزت سے نہیں ڈرتے ۔ ۔ ۔ جو ہر چیز پر قادر ہے۔
  18. حسینی

    کشکول!

    میں نے انگور کی بیل پر پتھر پھینکا۔ ۔ ۔ خوشہ زمین پر گر پڑا۔۔ کھایا تو ۔ ۔ ۔ بہت میٹھا تھا ٹہنی سے پوچھا ۔ ۔ انگور میں مٹھاس کیونکر پیدا ہوئی؟؟؟ اس نے جواب دیا: دھوپ کی سختی صبر سے جھیلی سردیوں کی طویل راتیں گزاریں اور اپنا سر ہمیشہ جھکائے رکھا!!
  19. حسینی

    کشکول!

    کشکول کے نام سے یہ لڑی شروع کی جارہی ہے۔ امید ہے سب کو پسند آئے گی۔ مجھے نہیں معلوم اس نوعیت کوئی لڑی پہلے سے موجود ہے یا نہیں اگرچہ متفرقات میں تلاش سے مجھے تو نہیں ملی۔ کشکول میں آپ نے مختلف موضوعات پر مختصر اور خوبصورت تحریریں جمع کرنی ہے۔ چاہے وہ کوئی واقعہ ہو یا آب بیتی، خوبصورت شاعری یا...
  20. حسینی

    اسلام آباد میں سال نو کا سورج طلوع!

    اسلام آباد میں سال نو کا سورج طلوع!
Top