آپ کی بات بالکل صحیح ہے ۔ ویسے بھی اگر ایماندارانہ اور غیرجانبدارانہ تجزیہ کیا جائے تو کیا اہل اقتدار کی جانب سے دوران اقتدار یہ کرپشن کی واحد واردات ہے ، جی نہیں ،ایسا بالکل نہیں ہے ۔ اگر پرانے زخم کریدے جائیں تو خون کے فوارے چھوٹنے لگیں گے ۔جہاں تک مجھے علم ہے فقط ذوالفقارعلی بھٹو صاحب ہی ایک...