وہ اسکی سگی بہن ہی ہے خوشی ۔۔ جب لڑکیاں آئیں تھیں تو سب سے پہلے اس شو سوئمبر میں یہی بہن آئی تھی لڑکیوں کو دیکھنے اور ملنے ۔ تب اس نے اپنے بارے بتایا تھا ۔۔ اور راہول اور رام نے بھی بتایا تھا یہ راہول کی اپنی سگی بہن ہے
میں شروع کی قسطوں میں اسے پہلے دیکھ سن چکی ہوں اسی لئے پتا ہے مجھے :happy...