mfdarvesh
محفلین
اللہ خیر کرئے یہ آپ نے کیسے سمجھ لیا۔
سی آئی اے کے لوگو میں ہاک ہی تو نمایاں ہے
اللہ خیر کرئے یہ آپ نے کیسے سمجھ لیا۔
لگتا ھے جیسے دونوں ایک دوجے سے روٹھے ہوں
![]()
آپ کا اوتار دیکھ ہی یہی خیال آتا ھے جیسے کوئی سرکاری ٹھیکہ ملا ھے اور کوئی پل تعمیر کروا رھے ھیں
![]()
اب آئیں گی تو ضرور بیٹھ کے چائے پئیں گے پھرآپ اپنی تصویر یہاں لگایئے گا
یہ آپکے گارڈن میں رائیڈ لگی ہوئی ہے کہ یا میری آنکھوں کا قصور ہے؟
سلائیڈ نما ۔۔![]()