نتائج تلاش

  1. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    یااللہ ! رسول اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی تمام امت کو دارین کی سعادتیں نصیب فرما۔
  2. زلفی شاہ

    مبارکباد میرے بھیا بنے ہیں دولہا

    ترتیب وار اگر نام لکھ دیئے جاتے تو تصویر کا حسن اور نکھر جاتا۔
  3. زلفی شاہ

    ١٢ ربیع الاول لیاقت آباد میں

    جزاکم اللہ خیرا ۔
  4. زلفی شاہ

    کمپیوٹر میں اردو کی سپورٹ درکار ہے۔I

    سرجی ! آپ لوگوں کی راہنمائی کی کوشش کا شکریہ۔ میں کپیوٹر میں کوئی زیادہ مہارت نہیں رکھتا۔ اس لئے مجھے تو ککھ پلے نہیں پڑا۔ اگر وضاحت سے سمجھا دیں تو مشکور ہوں گا۔
  5. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 59 ویں قسط

    طالب علم ہوں میں تو، آپ ہی بتا دیتیں تو بہتر ہوتا۔
  6. زلفی شاہ

    کمپیوٹر میں اردو کی سپورٹ درکار ہے۔I

    میرے کمپیوٹر میں پاک اردو انسٹالر ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہا۔ پلیز کوئی جوگاڑ بتائیے۔ جب میں اردو انسٹال کرنے لگتا ہوں تو درج ذیل پیغام سکرین پر ظاہر ہوتا ہے۔ انٹرنیٹ داؤن لوڈ مینجر ہیزناٹ بن رجسٹرڈ 30 ڈیز۔ ناؤ یو شوڈ ایدر انسٹال آئی ڈی ایم اورپرچیز اٹ۔
  7. زلفی شاہ

    انسان کو زبان کی مانند ہونا چاہیے جودانتوں کے کاٹنے کے باوجود ان کی تکلیف پر بے چین ہو جاتی ہے۔

    انسان کو زبان کی مانند ہونا چاہیے جودانتوں کے کاٹنے کے باوجود ان کی تکلیف پر بے چین ہو جاتی ہے۔
  8. زلفی شاہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

    بہت ذہین ہے میری گڑیا۔ اشاروں کی بات بھی سمجھ جاتی ہے۔ بالکل یہی پوچھ رہا تھا میری پیاری ننھی بہنا۔
  9. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 59 ویں قسط

    اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
  10. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 59 ویں قسط

    اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
  11. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 59 ویں قسط

    اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
  12. زلفی شاہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

    ماشاءاللہ ! بہنا کی اس سالگرہ پر کتنی موم بتیاں جلائی گئی ہیں۔ نوٹ:۔ غلطی کی گنجائش نشتہ، جواب غلط ہونے کی صورت میں نمبر کاٹ لئے جائیں گے۔
  13. زلفی شاہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ 43

    اللھم صل علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی ال محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انک حمید مجید۔
  14. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    طریقہ ٹھیک نہیں یہ۔ ابھی وجی بھائی آکر ایک لفظ سے دو پوسٹوں کا پوسٹمارٹم کریں گے۔
  15. زلفی شاہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

    ہیپی برتھ ڈے ٹو لولی سسٹر عائشہ عزیز
  16. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    ظاہر ہے آپ کی ایڈوائس اردو محفل کی وساطت سے حکمرانوں تک پہنچ گئی ہو گی۔
  17. زلفی شاہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ 43

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  18. زلفی شاہ

  19. زلفی شاہ

  20. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    قانون کی خلاف ورزی بڑے کر لیں تو یہ ٹھیک سمجھا جاتا ہے آجکل۔
Top