یہ کام اکثر میرے ساتھ بھی ہوتا ہے
شمشاد لائبریرین جنوری 26، 2013 #255 ڈاکٹر کو دکھانا چاہیے ناں۔ اور کوئی دوا بھی لی ہے آپ نے کہ نہیں؟`
سیدہ شگفتہ لائبریرین جنوری 26، 2013 #256 ذرا بھی غفلت نہیں کرنا چاہیے انسان کو بات کرتے وقت الفاظ کے چناؤ میں۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین جنوری 27، 2013 #260 شگفتہ کو بھی سمجھ نہیں آئی، کس چیز کا زور ٹوٹ گیا کھوکھر بھائی؟