صحیح بات تو یہ ہے کہ یہاں لوگ آگے ہی آگے دیکھتے ہیں، ذرا پیچھے مڑ لیتے تو معلوم ہوتا کہ وجی نے پیٹھ کے درد کی شکایت کی تھی۔ اب الحمد للہ اس کا زور کم ہو گیا۔ اطمینان ہوا۔