نتائج تلاش

  1. متلاشی

    مہرنستعلیق فونٹ۔۔۔ تازہ نمونے

    التباس مزمل شیخ بسمل محمد یعقوب آسی امجد علی راجا نایاب ابن سعید نیرنگ خیال محمد اسامہ سَرسَری فرخ منظور سید شہزاد ناصر سید زبیر مہ جبین مقدس مغزل فاتح نیلم محمد بلال اعظم الف عین الف نظامی شمشاد محمد وارث
  2. متلاشی

    مہرنستعلیق فونٹ۔۔۔ تازہ نمونے

    مرقع زریں کی طرز پر کچھ نمونے پیش ہیں۔۔۔!
  3. متلاشی

    100 روپے صرف!

    In this story there is lesson for those who have no leisure time for thir childern..!
  4. متلاشی

    مبارکباد ہم بھی آخر یک ہزاری ہو گئے ۔۔۔۔!

    ارے کیا ہمیں فورم سے کک آوٹ کروانے کیا ارادہ ہے اسامہ بھائی۔۔۔۔! آپ کو علم نہیں ۔۔۔ ایسا سوچنا بھی جرم ہے ۔۔۔۔!:LOL: ابھی دیکھنا شمشاد بھائی آ کر یہ اعلان کریں گے ۔۔۔! ہم سا کوئی ہو تو سامنے آئے۔۔۔۔! بس پھر ہم نے تو ڈر کے مارے چارپائی کے نیچے چھپ جانا ہے ۔۔۔!:p
  5. متلاشی

    مبارکباد ہم بھی آخر یک ہزاری ہو گئے ۔۔۔۔!

    جی بالکل آپ کی فی البدیہہ اشعار ہمارے دھاگے کو چار چاند لگا دئیے ۔۔۔ بلکہ گہنا دیا ۔۔۔ بلکہ یادگار بنا دیا۔۔۔! آپ کے احساسات مجھے کچھ یوں لگے ۔۔۔! رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا۔۔۔۔! ارے جناب ۔۔۔آپ تو پہلے ہی سے بزرگ ہیں۔۔۔ ہمارے لئے تو۔۔۔۔ ! باقیوں کا ہمیں نہ پتہ ۔۔۔ !:p
  6. متلاشی

    فورم کے دھاگوں کی معلومات کو تازہ رکھنا

    میرے خیال سے آٹو پیج ریفریشمینٹ کی سہولت ۔۔۔ فائدے سے زیادہ مسائل کا سبب بنے گی۔۔!
  7. متلاشی

    ان تیز ہواؤں کا اثر ذہن میں رکھنا۔۔۔ والدگرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    بہت بہت شکریہ بلال بھائی ۔۔۔ ! ضرور جی ضرور۔۔۔ والد صاحب کی خدمت آپ کا سلام عرض کر دوں گا۔۔۔!اور داد بھی ۔۔۔!
  8. متلاشی

    مبارکباد ہم بھی آخر یک ہزاری ہو گئے ۔۔۔۔!

    بہت بہت شکریہ بہنا۔۔۔۔! گھومتی ہوئی کنگریجولیشن اچھی لگی ۔۔۔!
  9. متلاشی

    مبارکباد ہم بھی آخر یک ہزاری ہو گئے ۔۔۔۔!

    زہے نصیب ۔۔۔! محمد احمد بھائی بڑے عرصے بعد آپ کو محفل کے کسی اور دھاگے پر دیکھ رہا ہوں ۔۔۔۔! یا للعجب ۔۔۔؟ آجکل تو بس پائتھون کا بھوت سوار ہے آپ کے سر پر ۔۔۔۔! آج کل آپ کی طرف سے نہ کوئی نئی شاعری ہو رہی ہے اور نہ ہی کوئی نئی نثری تحریر۔۔۔!
  10. متلاشی

    مبارکباد ہم بھی آخر یک ہزاری ہو گئے ۔۔۔۔!

    بہت بہت شکریہ شمشاد بھائی۔۔۔!
  11. متلاشی

    السلام علیکم ! محمد احمد بھائی میری ایک تحریر آپ کی نظرِ کرم کی منتظر ہے ۔۔۔...

    السلام علیکم ! محمد احمد بھائی میری ایک تحریر آپ کی نظرِ کرم کی منتظر ہے ۔۔۔...
  12. متلاشی

    ان تیز ہواؤں کا اثر ذہن میں رکھنا۔۔۔ والدگرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    بہت بہت شکریہ جناب امجد علی رجا صاحب۔۔۔۔ ! والد صاحب کو آپ کا سلام عرض کر دوں گا۔۔۔ اور داد کا تحفہ بھی ۔۔۔۔!
  13. متلاشی

    غزل ۔۔ نظریں کیوں مرکوز ہیں خالی زینے پر ۔۔والد گرامی جناب نصراللہ مہرصاحب

    ظفری پسندیدگی کے لئے آپ کا شکر گذار ہوں ۔۔۔! اور آپ بھی کوشش کرکے ایسی بلکہ اس سے بھی بہتر غزلیں کہہ سکتے ہیں۔۔۔۔ ! بس یہ ذہن میں رکھیں کہ۔۔۔۔۔ اک عمر چاہئے قطرے کو گہر ہونے تک۔۔۔۔!
Top