نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    ن م راشد زندگی اک پیرہ زن! -- از ن م راشد

    بہت عنایت۔ اردو محفل پر ن م راشد کا مکمل کلام لائبریری کے اردو شاعری کے سیکشن میں دیکھا جا سکتا ہے۔
  2. فرخ منظور

    چند لطیفے

    فجا میراثی بیمار ہو گیا تو گاؤں کے ڈاکٹر کے پاس گیا تو اس نے بہت زیادہ فیس مانگی۔ بڑی منتیں کرنے پر بھی ڈاکٹر نے اسے رعایت نہ دی اور پورے پیسے لئے۔ جب وہ صحت یاب ہوگیا تو ڈاکٹر کی زیادتی پر فجے کو بہت زیادہ غصہ آیا اس نے ڈاکٹر کا ایک جھوٹا قصہ بنایا اور گاؤں کی چوپال میں سنانے لگ گیا۔۔ فجا...
  3. فرخ منظور

    اچھی کتاب ۔ مولوی عبدالحق

    اچھی کتاب تحریر: مولوی عبدالحق پڑھنے کی عادت بہت اچھی ہے لیکن پڑھنے پڑھنے میں فرق ہے اورکتاب کتاب میں فرق ہے ۔ میں ایک بدمعاش اور پاجی آدمی سے باتیں یا بے تکلّفی کرتے ہوئے جھپکتا ہوں اور آپ بھی میرے اس فعل کو بُری نظر سے دیکھتے ہیں لیکن میں اس سے زیادہ تر بُری اور پاجی کتاب پڑھتا ہوں ، نہ آپ...
  4. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی ماہیت ۔ مصطفیٰ زیدی

    ماہیت میں سوچتا تھا کہ بڑھتے ہوئے اندھیروں میں افق کی موج پہ ابھرا ہوا ہلال ہو تم تصورات میں تم نے کنول جلائے ہیں وفا کاروپ ہو احساس کا جمال ہو تم کسی کا خواب میں نکھرا ہؤا تبسم ہو کسی کا پیار سے آیا ہوا خیال ہو تم مگر یہ آج زمانے نے کر دیا ثابت معاشیات کا سیدھا سا اک سوال ہو تم (مصطفیٰ زیدی...
  5. فرخ منظور

    دیوانِ غالب * نسخۂ اردو ویب * اینڈرائڈ ایپ

    میں آئی فون تو استعمال نہیں کرتا لیکن معلومات کے لیے پوچھ رہا ہوں کہ اپلوڈ کرنے کے کتنے اخراجات ہوں گے؟ محمد تابش صدیقی بھائی کیا انڈرائیڈ میں بھی اپ لوڈ کرنے کے اخراجات ہوتے ہیں؟
  6. فرخ منظور

    چند لطیفے

    بیوی نے نماز کے بعد دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے لیکن فوراً ہی ہاتھ نیچے کر لیے شوہر نے پوچھا کہ دعا کیوں نہیں مانگی بیوی نے کہا کہ میں دعا مانگنے لگی تھی کہ خدا آپ کی تمام پریشانیاں دور کر دے۔ لیکن پھر خیال آیا کہ کہیں میں ہی نہ مر جاؤں۔
  7. فرخ منظور

    چند لطیفے

    کل موبائل خراب تھا تو رات 9 بجے ہی نیند آ گئی۔ گھر والے اٹھا کر ہسپتال لے گئے۔
  8. فرخ منظور

    چند لطیفے

    خدا محفوظ رکھے آپ کو تینوں بلاؤں سے وکیلوں سے، حکیموں سے، حسینوں کی نگاہوں سے
  9. فرخ منظور

    چند لطیفے

    ‏شادی شدہ حضرات کے لیے مقامات مقدسہ کے علاوہ سوئی ہوئی بیگم بھی ایک روح پرور نظارہ ہے
  10. فرخ منظور

    چند لطیفے

    میاں بیوی ہوٹل میں کھانا کھانے گئے۔ شوہر نے کھانا شروع کیا تو بیگم نے ٹوکا: "آج تم کھانے سے پہلے دعا مانگنا بھول گئے"۔ شوہر بولا: "یہ ہوٹل ہے بیگم۔ یہاں کے باورچی کو کھانا بنانا آتا ہے"۔
  11. فرخ منظور

    چند لطیفے

    مولوی صاحب نے دیکها بریانی میں ایک بڑا سا "لیگ پیس" دوسری طرف ھے... تو مولوی صاحب نے تهال گهماکر اپنی اپنی طرف کرلیا پوچها مولوی صاحب یہ کیا؟؟؟ توبولے مرغے کے پاؤں ‌قبلے کی طرف تهے۔
  12. فرخ منظور

    چند لطیفے

    بیوی ؛ دیکھو میں اسے گزشتہ 7 سال سے مسلسل پہن رہی ہوں. پھر بھی اس کی فٹنگ ویسی کی ویسی ہی ہے اور تم مجھے موٹی کہتے رہتے ہو۔ شوہر ؛ خدا سے ڈر ... یہ شال ہے ... !
  13. فرخ منظور

    چند لطیفے

    کاپی پیسٹ۔۔۔۔۔۔ مولانا صاحب جمعہ کے خطبے میں جذباتی تقریر کررہے تھے۔ ’’میری زندگی کے سب سے سہانے شب و روز جس عورت کے بازوؤں میں گزرے وہ عورت میری بیوی نہیں تھی‘‘ حاضرین کو سانپ سونگھ گیا کہ مولاناصاحب کیا کہہ رہا ہے؟ مولانا نے تجسس ختم کرتے ہوئے کہا۔۔ ’’گھبرائیے نہیں۔ وہ عورت میری ماں تھی‘‘۔...
  14. فرخ منظور

    چند لطیفے

    ایک گروپ میں لڑکی کی پوسٹ آئی،،، "ہیلو فرینڈز ، میں یہ گروپ چھوڑ کے جا رہی ہوں ، اگر میری کوئی بات کسی کو بری لگی ہو تو سوری" پہلا ہمدرد فوراً بولا: اوہ ، کیا ہوا کیوں جارہی ہو؟؟ دوسرے نےایک سٹیپ زائد لیا: پلیز مت جاؤ ، گروپ کی رونق ہی آپ سے ہے. ایک شوقین نے پروفائل چیک کرنے کےبعد پوچھا: تصویر...
  15. فرخ منظور

    چند لطیفے

    دفتر سے نکلتے یاد آیا کار کی چابی دفتر میں بھول آئی ہوں۔ واپس جا کر دیکھا چابیاں نہیں تھیں۔ دوبارہ پرس چھان مارا۔ چابیاں ندارد۔ 'اف! چابیاں گاڑی میں رہ گئیں تھیں!'۔ بھاگم بھاگ پارکنگ میں پہنچی، گاڑی غائب!!! پولیس کو فون کر کے گاڑی کا نمبر بتایا اور اعتراف کیا کہ چابیاں گاڑی میں رہ گئیں تھیں اور...
  16. فرخ منظور

    قمر جلالوی جو ہم پی کر چلے آئے تو میخانے پہ کیا گزری

    کیا بات ہے۔ بہت ہی کمال کا انتخاب۔ خوش رہیے۔
  17. فرخ منظور

    غالب کی شاعری کی خطاطی اور مصوری

    ضرور۔ آپ اپنا فون نمبر اور لاہور میں اپنی رہائش کا مقام ذپ کر دیں۔
  18. فرخ منظور

    غالب کی شاعری کی خطاطی اور مصوری

    سجاد خالد میرے اچھے دوست ہیں، لاہور میں رہتے ہیں۔ اگر آپ کا تعلق بھی لاہور سے ہے تو ان سے پوچھا جا سکتا ہے۔
  19. فرخ منظور

    بہت ہی دل نشیں آوازِ پا تھی ۔ نوشاد علی

    بہت ہی دل نشیں آوازِ پا تھی نہ جانے تم تھے یا بادِ صبا تھی بجا کرتی تھیں کیا شہنائیاں سی خموشی ہی ہماری جب نوا تھی وہ دشمن ہی سہی یارو ہمارا پر اس کی جو ادا تھی کیا ادا تھی سبھی عکس اپنا اپنا دیکھتے تھے ہماری زندگی وہ آئینہ تھی چلا جاتا تھا ہنستا کھیلتا میں نگاہِ یار میری رہنما تھی چلو ٹوٹی...
Top