تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

عثمان

محفلین
متوازی کائنات سے کسی محفل اور اس کے اراکین کی جانب سے بھی مبارکباد پہنچی ہے۔
اس محفل کا رنگ روپ، تھیم اور اوتار بالکل اردو محفل جیسے ہی ہیں تاہم زبان ناقابل فہم ہے۔
ماہرین اس پیغام کی حیرت انگیز رسائی اور اجنبی زبان سمجھنے کی تحقیق میں مصروف ہیں۔
 
اپ ڈیٹ: ماہرین کا کہنا ہے کہ زبان دراصل اردو ہی ہے۔ بس املا کا مسئلہ ہے۔
 
متوازی کائنات سے کسی محفل اور اس کے اراکین کی جانب سے بھی مبارکباد پہنچی ہے۔
اس محفل کا رنگ روپ، تھیم اور اوتار بالکل اردو محفل جیسے ہی ہیں تاہم زبان ناقابل فہم ہے۔
ماہرین اس پیغام کی حیرت انگیز رسائی اور اجنبی زبان سمجھنے کی تحقیق میں مصروف ہیں۔
پھر کیسے معلوم ہوا کہ جو سندیسہ آیا ہے وہ مبارک باد کا ہی ہے؟ :)
 
محمد وارث

لائبریرین
متوازی کائنات سے کسی محفل اور اس کے اراکین کی جانب سے بھی مبارکباد پہنچی ہے۔
اس محفل کا رنگ روپ، تھیم اور اوتار بالکل اردو محفل جیسے ہی ہیں تاہم زبان ناقابل فہم ہے۔
ماہرین اس پیغام کی حیرت انگیز رسائی اور اجنبی زبان سمجھنے کی تحقیق میں مصروف ہیں۔
یہ تو افلاطون کی "مثالی محفل" ہو گئی۔:)
 
اسائنمنٹ کل جمع کرانے کی وہ ڈیڈلائن محفل کی تیرہویں سالگرہ کے موقع پر مبارک باد پیش کرتی ہے، جو خود ابھی ابھی کہیں سے پیدا ہوگئی ہے! :waiting:
 
Top