نتائج تلاش

  1. عثمان

    تیرہویں سالگرہ مذاق ہی مذاق میں

    اکمل زیدی سے میرے بھی کچھ سوالات ہیں انٹرویو کے ضمن میں۔ میرے خیال میں یہی دھاگہ بہتر رہے گا۔ پسندیدہ ببل گم کونسا ہے؟ مچلز ٹافی کہاں زیادہ چپکتی ہے؟ داڑھ میں یا مسوڑے میں؟ پرنس بسکٹ کا کونسا حصہ پہلے کھانا چاہیے؟ کریم والا یا سوکھے والا؟ ایک سانس میں الٹی گنتی گنیں۔ بتائیں کہاں تک پہنچے؟...
  2. عثمان

    بھیجا فرائی

    مراسلہ اول میں کھیل کے پیچیدہ اصول ہی بھیجا فرائی کرنے والے ہیں۔
  3. عثمان

    آن لائن شاپنگ سائیٹ کے بارے میں معلومات چاہیئے۔۔

    میں نے تو تارڑ صاحب کے کچھ سفر نامے خریدنے کا پروگرام بنایا تھا۔ یعنی اب ارادہ ملتوی ہی سمجھوں؟ آخر کریڈٹ کارڈ کے زمانے میں داخل ہونے میں کیا قباحت ہے؟ ادھر تو لوگ اب گروسری بھی آن لائن منگوا رہے ہیں۔
  4. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اوور ریٹڈ ٹیم ہے یہ ہمیشہ سے۔
  5. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اوہ ہاں ایک آکٹوپس بھی تھا۔ اس کا کیا بنا؟
  6. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میچ فی الوقت صفر صفر سے برابر۔ کسی کا گول کا کوئی ارادہ نہیں۔
  7. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پھر پیشن گوئیاں؟ بری بات!
  8. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    سویڈن!
  9. عثمان

    تیرہویں سالگرہ اہل محفلین: ایک آن لائن نشست

    ویسے آڈیو چیٹنگ تو تین افراد کے مابین بھی کنفیوژنگ لگتی ہے۔
  10. عثمان

    تیرہویں سالگرہ اہل محفلین: ایک آن لائن نشست

    چھوڑیں کراچی نہاری کو۔ اس میں مصالحہ جات کے علاوہ ہے ہی کیا۔ ویسے یہ “اہل محفلین” کیا ہے؟
  11. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    خائن میں ڈر پیدا ہوگا کہ لوگوں کے ووٹ اسے تبدیل کرسکتے ہیں۔ دراصل جمہوریت کی سیڑھی پر پہلا قدم ہی یہ ہے کہ حکمران کو باور کرایا جائے کہ جمہور کی مرضی اسے عہدے سے سبکدوش کر سکتی ہے۔ اگر کوئی بہتر نہیں لگتا تو جو بھی اقتدار میں ہے اس کے خلاف ووٹ دیں۔ یہی بہترین احتجاج ہے۔
  12. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    سکور کارڈ پر نظر رکھی ہے۔ باقی لوگ کہاں ہیں؟
  13. عثمان

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    تصاویر بہت عمدہ ہیں۔
  14. عثمان

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    سڑکوں کے کنارے جو سائڈ واک ہیں ان کی چوڑائی کافی چھوٹی معلوم ہوتی ہے۔ نیز بارش کے ڈرین بھی عین سائڈ واک پر ہیں۔ کیا راہگیروں کو دقّت نہیں ہوتی؟
  15. عثمان

    محفلین کے انٹرویو

    اگر آپ ٹین ایجرز کو مصروف رکھنا چاہتی ہیں تو اس کا حل محدود دورانیے کا رضاکارانہ کام ہے یا غیر نصابی سرگرمیوں شرکت۔ لیکن اگر بات پیسہ کمانے کی ہے تو پھر ایسے معاملات میں ترجیح صرف پیسہ کمانے کی رہ جاتی ہے ،بچے کی بہتری اس میں کوئی نہیں ہوتی۔ چائلڈ لیبر غلط اور قابل مذمت ہے۔
  16. عثمان

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ

    یعنی معلوم آپ کو بھی نہیں ہے۔ بہت اچھے! کتنا مشکل ہوگا اپنی ویب سائٹ یا فیس بک صفحہ پر محض یہ درج کرنا کہ فلاں امیدوار نے فلاں جگہ سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں؟
  17. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    دوسروں کے کھلے دھاگے الجھانے سے فرصت کہاں۔
  18. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پھپھرا وغیرہ جاپان کے ساتھ رکھ لیں۔ انھوں نے بھی کافی محنت کی ہے۔
  19. عثمان

    ایک جملہ کے لطائف

    شکر ہے جاپان میں نہیں ملتی ورنہ سومو پہلوان مینگو لسی اور دیسی پراٹھے کھا کر ادھر ہی سو جاتے ہونگے۔
  20. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ویسے اب اس ورلڈکپ میں مزید کوئی پیشن گوئیاں نہیں کرنی۔
Top