نتائج تلاش

  1. عثمان

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    شائد روایتی علامات ہیں۔ ورنہ امریکی انتخابات میں ان کا کوئی استعمال نہیں۔ الیکشن مہم میں کبھی تذکرہ بھی نہیں سنا۔
  2. عثمان

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    کینیڈا میں نہیں ہے۔ اور جہاں تک میرا خیال ہے امریکی بیلٹ پر بھی نہیں ہوتا۔
  3. عثمان

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    پاکستان میں انتخابی نشانات کی اہمیت غالبا آبادی کے ایک حصہ کے ان پڑھ ہونے کی وجہ سے ہے۔ ورنہ دیگر کئی ممالک میں ایسا کوئی انتخابی نشان نہیں ہوتا۔
  4. عثمان

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    محفل کے مرکزی سرور کی جانب سے ان تمام مبارکبادوں کو قبول کرتے ہوئے التجا ہے کہ: "سُوکھی مبارکبادوں کے ساتھ چندے کے کچھ ڈالر بھی نتھی کرو!"
  5. عثمان

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ

    لوگوں کو ان کا حلقہ انتخاب ہی نہیں مل رہا۔ آپ بہبود کے کاموں کا پوچھ رہی ہیں۔
  6. عثمان

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    مصالحہ جات کے جار معلوم ہو رہے ہیں۔ کراچی نہاری تیار ہوسکتی ہے اس سے۔
  7. عثمان

    تیرہویں سالگرہ اہل محفلین: ایک آن لائن نشست

    سبھی کچھ ہے جی، بس مصالحے نہیں ہیں۔ اسی لئے آپ کو پتا نہیں لگا۔
  8. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اور انگلینڈ جیت گیا!
  9. عثمان

    تیرہویں سالگرہ اہل محفلین: ایک آن لائن نشست

    دال روٹی پر بھی یہ مصالحہ رکھا جاسکتا ہے۔ بڑے گوشت کی حیثیت تو محض مہمان کی سی ہے۔
  10. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    لو بھئی انگلینڈ پھر وہیں آن کھڑا ہوا۔ دیکھتے ہیں انگلینڈ ایک بار پھر پنلٹی پر باہر ہوتا ہے کہ نہیں۔
  11. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کسی زمانے میں انگلینڈ پنلٹی ککس پر باہر ہونے کی وجہ سے کافی بدنام ہوا کرتا تھا۔ لگتا ہے معاملہ ادھر ہی کو بڑھ رہا ہے۔
  12. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کولمبیا کا گول!
  13. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کولمبیا والے اپنی ییلو شرٹس اور ییلو کارڈ کو لے کر سمجھ رہے ہیں کہ ریفری بھی ان کی طرف ہی ہے۔
  14. عثمان

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    تصاویر پراسس کرنی ہے انھوں نے غالباً۔ ڈی جے تھوڑی ہیں۔
  15. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ابھی کچھ دیر بعد کولمبیا والے انگلینڈ، ریفری اور تماشائیوں کو پیٹنا شروع کردیں گے۔
  16. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    شاباش انگلینڈ!
  17. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کبڈی کی ٹیم بھیج دی ہے کولمبیا والوں نے۔
  18. عثمان

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    یعنی کام کرنے بعد پھر کام ہی شروع کردوں۔ بہت اچھے! :unsure:
Top