یہ نہ دیکھو گناہ کتنا چھوٹا ہے بلکہ یہ دیکھو کہ نافرمانی کس کی کی ہے (رسول صلٰی اللہ علیہ وَ آلہ وسلم) عربی لغت میں گناہ کو ذنب یا اثم یا معصیت سے تعبیر کیا گیا ہے۔دین ِاسلام میں قانونِ الٰہی کی مخالفت کو گناہ سے تعبیر کیا جاتا ہے۔پس قانونِ الہٰی گویا امرِ الہٰی ہے اور امرِ الہٰی کین مخالفت چاہے...