نتائج تلاش

  1. میر انیس

    ولادتِ امام حسن(ع) مبارک ہو

    جسکے وجودِ پاک کی خالق ثنا کرے ایسا حسین کہ سورۃ کوثر دعا کرے جو لب کشا کبھی ہو تو زہرا(ع)سناکرے آلِ نبی(ص) کی جس سے خدا ابتدا کرے مایوسیوں میں میرے پیمبر(ص) کا چین ہے ایسا امام جس کی رعایا حسین(ع) ہے حسن(ع) کو بادشاہِ خاص و عام کہتے ہیں علی (ع) کا نائب و قائم مقام کہتے ہیں دلیل ایک ہے...
  2. میر انیس

    ٹیکسٹ اسکیننگ

    میرے بھائی اب جبکہ اتنی ترقی ہوگئی ہے کہ ہم اردو کسی بھی سوفٹ وئیر پر لکھ سکتے ہیں رائٹ ٹو لیفٹ کے باوجود تو ہم اسکین کیوں نہیں کرسکتے؟
  3. میر انیس

    موضوع احادیث کو پہچاننے کے اصول

    آپ نے بجائے کوئی علمی بات کرنے کے یہ تو ایک اچھی خاصے تعصبی اصول بیان کردئے ہیں جنکی کوئی عقلی اور علمی دلیل پیش نہیں کی۔ جابجا حضرت علی(ع) اور انکی اولاد سے دشمنی کا ثبوت مل رہا ہے ۔ آپ یہ تو ارشاد فرمادیتے کہ جنہوں نے آنحضرت کی گود میں اور وہ لعابَ دہن چوس چوس کر پرورش پائی ہو جو ہر مرض کی شفا...
  4. میر انیس

    افطار : تاخیر ---؟ / افطار : وقت سے پہلے ---؟

    میرے بھائی اگر بحث کی تو بات ہی نہیں ہے اور نہ میں بحث برائے بحث کا قائل ہوں اگر میں شیعہ ہوں تو اسکا یہ مطلب نہیں کے اگر میں آپ سے کسی فورم میں کسی بات میں تبادلہ ِ خیال کرنا چاہوں تو آپ اسکو سنی شیعہ بحث کا نام دیں اور اگر میں آپ کے علم سے کوئی فائدہ اٹھانا چاہوں تو وہیں رک جائوں ہم اسوقت کے...
  5. میر انیس

    سلطان کربلا کو ہمارا سلام ہو

    پکارا دینِ محمد(ص) نے کوئی ناصر ہے کہا حسین (ع) نے بڑھ کر حسین(ع) حاضر ہے
  6. میر انیس

    ٹیکسٹ اسکیننگ

    میرے دوست یہ ہی تو مسئلہ ہے کہ ٹائپ کرنے میں کافی وقت صرف کرنا پڑتا ہے جو میرے پاس نہیں ہے اسی لیئے تو اسکین کرکے اپنا یہ وقت بچانا چاہتا ہوں۔
  7. میر انیس

    ٹیکسٹ اسکیننگ

    یعنی موجود تو ہے نہ یا سرے سے ابھی موجود ہی نہیں ہے ؟
  8. میر انیس

    ٹیکسٹ اسکیننگ

    میرے پاس بہت سارا مواد اردو ، چینی اور جاپانی زبان میں پڑا ہوا ہے ۔ جب میں انکو اسکین کرتا ہوں تو وہ تصویری شکل میں تو آجاتا ہے پر جس طرح ہم انگریزی کو ٹیکسٹ میں اسکین کرکےاسکی editingکرسکتے ہیں دوسری زبانوں بشمول اردو میں نہیں آتا ۔ اگر آتا بھی ہے تو بہت عجیب طرح کی زبان لکھی آتی ہے جو سمجھ...
  9. میر انیس

    ماہ رمضان کی آمد پر رسول خدا (ص) کا خطبہ

    ... أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِیدٍ،ْ عَلِی بْنِ الْحَسَنِ بْنِ فَضَّالٍ سے وہ اپنے والد سے اور وہ حضرت رضا علیہ السلام سے نقل کرتے ہیں کہ امام رضا علیہ السلام نے اپنے آباء طیبین علیہم السلام سے روایت کی ہے کہ حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا: ایک دن حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم...
  10. میر انیس

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    میری باتوں کا کسی کو برا لگے یا کسی کی دل شکنی ہوتی ہو تو معافی چاہتا ہوں ہوسکتا ہے جزبات میں آکر کوئی ایسی بات کردی ہو جو کسی کے جزبات کو ٹھیس پنہچائے۔ بس اتنی گزارش ہے جب اردو بولنے والے سب قوموں کومحبِ وطن سمجھتے ہیں تو سب کو بھی چاہیئے کہ ان سے محبت کریں اور بغیرتحقیق کے کسی پر نہ الزام...
  11. میر انیس

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    آپ کی ایک بات کا جواب دینا بھول گیا کہ ہارون رشید نے کہ حساب دو یا حصہ دو کی پالیسی پر گامزن ہے یہ پارٹی جب حصہ مل جاتا ہے تو پھر بیچارے مقتولین اور ان کے لواحقین کا حساب جائے بھاڑ میں۔۔۔۔۔۔۔ میرے بھائی اب جب ایک سچ سامنے آگیا کہ جناح پور ڈرامہ تھا عقوبت خانے ڈرامہ تھے جن آپ لوگ کوئی بات سچ...
  12. میر انیس

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    آپ نے شروعات بہت اچھی کیں اور میں یہ ہی سمجھا کہ آپ کے دل میں ملک و قوم کا درد ہے اور آپ ایک حقیقت پسند انسان لگے جو ایک غیر جانبدار شخص ہے اور صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہے گا پر بعد میں تو آپ نے بھی کیا وہ ہی جو دوسروں نے بغیر تحقیق کے ایم کیو ایم پر الزام تراشی کی تھی وہ ہی اپ بھی کرنے لگے...
  13. میر انیس

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    میں نے تو کسی پارٹی کو شریف نہیں کہا ایک حقیقٹ بیان کی ہے اگر آپ کراچی میں ایم کیو ایم کی حق پرست قیادت میں ہونے والے کام سے بھی مطمئن نہیں تو یہ پھر میں نہ مانوں والی بات ہے۔آپ آج سے 4 سال پہلے والے کراچی میں اور آج کے کراچی میں فرق دیکھ لیں ۔ اور یہ نئی بات نہیں اس سے پہلے بھی جب حق پرست قیادت...
  14. میر انیس

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    واہ واہ بازوق بھائی بہت عمدہ تحریر تھی بس ایک تصحیح ضروری تھی آپنے کہا حضرت عیسٰی علیہ السلام بغیر باپ کے پیدا ہوئے پر بغیر ماں کہ کوئی پیدا نہیں ہوا شائد آپ حضرت آدم علیہ السلام کو بھول گئے
  15. میر انیس

    افطار : تاخیر ---؟ / افطار : وقت سے پہلے ---؟

    میرے بھائی میں نے کسی فرقے کہ حساب سے افطار کا وقت نہیں پوچھا بلکہ قران کی آیات کے حوالے سے پوچھا ہے ۔ جب بھی کوئی بات کی جاتی ہے تو مستند حوالے سے کی جاتی ہے اور سب سے مستند حوالہ قران ِ کریم ہی تو ہے ۔ باقی میں کئی دفعہ پہلے بتا چکا ہوں کہ میں فرقہ واریت پر یقین نہیں رکھتا اور نا ہی مسلمانوں...
  16. میر انیس

    افطار : تاخیر ---؟ / افطار : وقت سے پہلے ---؟

    اگر کسی کے علم میں اضافہ کرنے اور قران فہمی کو بحث کہتے ہیں تو آپ سے معافی چاہتا ہوں میں نے تو صرف قران کی رو سے ایک بات پوچھی تھی اگر اسکا جواب نہیں ہے آپ لوگوں کے پاس تو کہ دیتے میں کسی اور سے پوچھ لیتا۔ جب افطار کہ وقت سے متعلق کوئی دھاگہ ہوگا تو یہ سوال تو پوچھا ہی جائے گا نا
  17. میر انیس

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    میرے بھائی حوالہ ہمیشہ ہی وہ دیا جاتا ہے جسکو مخالف پارٹی معتبر جانے یہ تو بہت عام سی بات ہے۔ میری سمجھ میں ایک بات نہیں آرہی کہ آخر ایم کیو ایم سے اتنی زیادہ دشمنی کی وجہ کیا ہے ۔ آپ حضرات نے جب 17 سال پہلے انہی لوگوں کی بات کو درست سمجھ کر ایم کیو ایم کو ملک دشمن دہشت گرد اور نا جانے کیا کیا...
  18. میر انیس

    اسلامک کوئز

    ماشاللہ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آج میری پہلی دفہ اس پر نظر پڑی ہے۔ وہ کونسے صحابی تھے جن کا لقب ذو الشہادتین رکھا گیا تھا۔
  19. میر انیس

    باعثِ خوف

    یعنی طالبان کے ساتھ رہ کر چوہے بھی شیر بن گئے
  20. میر انیس

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
Top