نتائج تلاش

  1. میر انیس

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    ثمینہ صاحبہ اس میں ملک کا کیا قصور ملک تو یہ وہی ہے جس میں قائد اعظم ،لیاقت علی اور خواجہ ناظم الدین جیسے لوگ رہا کرے تھے۔ قصور تو ہم لوگوں کا ہے جو انکے بعد میں آنے والے لوگوں کے ہاتھوں بے وقوف بنتے رہے بار ہا ان لوگوں کو آزماتے ہیں پھر بے وقوف بن جاتے ہیں پھر دوبارہ لے آتے ہیں جب تک کوئی نئی...
  2. میر انیس

    افطار : تاخیر ---؟ / افطار : وقت سے پہلے ---؟

    براہِ مہر بانی میرے علم میں ضافہ کے لیئے قران کی وہ آیات پیش کردیں جس میں افطار کا وقت عین سورج کے غروب ہونے کے وقت ہے
  3. میر انیس

    کالعدم سپاہ صحابہ کےسربراہ ہلاک

    آپکی معلومات کیلیئے صرف یہ بتا رہا ہوں کہ تحریک فقہ جعفریہ اس سے بہت پہلے وجود میں آچکی تھی اور اسکا سب سے پہلا کارنامہ اپنے عقیدہ کے مطابق اسلامیات کی کتاب نویں کلاس کے لیئے منظور کرانا تھا ۔ دوسرے بھائی یہ زکواۃ جمع کرنا صرف حاکم شرع کا حق ہے یا وہ حکومت جو عادل ہو اگر آپکے مطابق ضیاالحق اور...
  4. میر انیس

    کالعدم سپاہ صحابہ کےسربراہ ہلاک

    اگر آپ کے پاس منافقت پنہچاننے کا یہی معیار ہے تو آپکے مطابق تو بہت بڑے بڑے لوگ منافق ٹہرے تاریخ کا علم تو آپکو بھی ہوگا ورنہ کہیں تو تاریخ میں سے میں نکال کر بتادوں؟۔ آپ نے میری اصل بات کی طرف تو توجہ نہیں کی اور پھر سے تعصب سے لبریزطنز شروع کردیئے۔ دور مت جایئے اسوقت 50 سے زیادہ اسلامی ممالک...
  5. میر انیس

    جند اللہ کے متعلق ڈاکومینٹری [پریس ٹی وی۔ ایران]

    یا اللہ یہاں تو ہر جگہ ہر دھاگے میں تعصب پھیلا ہوا پے۔آپ لوگ وقت کی نزاکت کیوں نہیں سمجھتے بھائی آپ لوگ کب تک لڑتے رہوگے اب تو سنبھل جایئے۔ میرے بھائی ایران میں جو بلوچ رہتے ہیں وہ سب وہاں بہت خوش ہیں اور وہاں کی بہت تعریف کرتے ہیں ۔ میں جہاں جاب کرتا ہوں وہاں سارے بلوچ ہیں اور ان میں سے 80فیصد...
  6. میر انیس

    کالعدم سپاہ صحابہ کےسربراہ ہلاک

    ثمینہ صاحبہ اور عارف صاحب بعض دفعہ کچھ لوگ آپکے لیئے اچھے نہیں ہوتے پر دوسرے لوگوں کے لیئے اچھے ہوتے ہیں انکی موت پر اگر خوش ہونے والے ہوتے ہیں تو آنسو بہانے والے بھی بہت ہوتے ہیں انکے جذبات کا احترام کریں۔
  7. میر انیس

    کالعدم سپاہ صحابہ کےسربراہ ہلاک

    آپکی بات کا جواب وہی ہے جو میں نے طالوت صاحب کو دیا تھا ۔ باقی آپکی باتوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ مولانا کے بہت بڑے مداح ہیں میں آپکے جذبات کی قدر کرتا ہوں۔مگر آپ یہ تو دیکھیں کہ اگر آپ انکے مطالبات جائز سمجھ رہے ہیں تو بہت سے اس محفل میں ایسے بھی ہیں جو انکے مطالبات کو ناجائز ہی نہیں دو فرقوں کو...
  8. میر انیس

    کالعدم سپاہ صحابہ کےسربراہ ہلاک

    طالوت صاحب جو شخص بھی مسلمانوں کے درمیان فساد پھیلانے کی کوشش کرے چاہے وہ آپکے خود ساختہ سبائی ہوں مجوسی ہوں یا یہودیوں کے آلہ کار وہ اگر منافق نہیں تو مسلمان بھی نہیں ہوسکتے ۔ پتہ نہیں آپکا منافقوں کو پنہچاننے کا کیا طریقہ کار ہے مگر صحابہ فرماتے تھے کے جب ہمکو یہ پتہ کرنا ہوتا تھا کہ ہمارے...
  9. میر انیس

    کالعدم سپاہ صحابہ کےسربراہ ہلاک

    آپکا یہ پیغام اور اس جیسے دوسرے پیغامات دیکھ کر اندازہ ہوا کہ اس محفل میں بھی تعصب بہر حال کسی نہ کسی شکل میں موجود ہے جبکہ میں تو سمجھا تھا کہ یہاں لوگ صرف اردو سے اپنی محبت کا اظہار کرنے کیلئے آتے ہیں ۔ بہر حال میرے بھائی آپ ابھی تک نہیں سمجھے کہ یہ تعصب کا بیج یہودیوں کا بویا ہوا ہے اور ہمارے...
  10. میر انیس

    حضرت زینب سلام اللہ علیہا

    ماشاللہ بہت ہی شاندار مضمون لکھا ہے آپ نے بیبی زینب سلام اللہ علیہا کے بارے میں آیاتِ حق کی چھائوں میں عصمت کا پھول تھیں زینب کہیں علی تھیں کہیں پر بتول تھیں
  11. میر انیس

    زیادہ بچے پیدا کرنے پر ٹیکس لگانے کی تجویز

    کوئی بات نہیں یہ ٹیکس بھی دیدیں گے جب ہزاروں ٹیکس دے رہیں ہیں۔‌ہر چیز پر تو ٹیکس ہے صرف زائد بچوں پر ہی رہ گیا تھا۔ اب کہیں سانس لینے پر بھی نہ لگ جائے۔
  12. میر انیس

    بلاگسپاٹ کے سانچوں کو اردو قالب میں ڈھالنا (ای بک)

    تعمپلا میں نے بالکل آپکی ای بک کے حساب سے ایڈیتنگ کی پر جب ؐین نے بلیو فش سے ٹیمپلیٹ کو اپلوڈ کیا تو یہ عبارت لکھی ہوئی نظر آئی Your template could not be parsed as it is not well-formed. Please make sure all XML elements are closed properly. XML error message: The element type "div" must be...
  13. میر انیس

    ابن انشا بھارت اور پاکستان - از: ابن انشاء

    ایک بات آپ کو مزے کی بتاوں کہ ابنِ انشاہ مر حوم کا گھر ہمارے گھر کے سامنے ہی ہے
  14. میر انیس

    ابن انشا بھارت اور پاکستان - از: ابن انشاء

    ابنِ انشاہ کے مزاح کی کیا بات ہے جناب
  15. میر انیس

    چند ادبی لطیفے

    واہ بہت زبردست ۔دوسروں کے ساتھ ساتھ اپنے اوپر بھی چوٹ ہوگئی
  16. میر انیس

    ایک سچی آپ بیتی

    نعمان بھائی پر ایسی موت اللہ کسی کو نہ دے ۔ اور ایسا وقت ہمارے ملک پر کبھی نہیں آئے ۔
  17. میر انیس

    نانی اماں کے دیسی ٹوٹکے

    کیا یہ ٹوٹکا اپنے 4 سال کے بیٹے پر بھی استعمال کر سکتا ہوں؟
  18. میر انیس

    تاسف نایاب بھائی کے بہنوئی کا انتقال

    بہت افسوس ہوا یہ خبر سُن کر اللہ مرحوم کواپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور انکے سارے گناہانِ کبیرہ و صغیرہ معاف فرمائے۔اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے
  19. میر انیس

    مبارکباد جشنَ آزادی مبارک

    میری بہن آپ نے میری باتوں کو شاید غور سے نہیں پڑہا یا شاید آپ کو یہ نہیں معلوم کہ پاکستان بنانے کا کیا مقصد تھا یا شاید آج کل کے حالات کے بارے میں آپ نا بلد ہیں ۔ میری بہن یہ ہمارے لئے شرمندگی کی ہی تو بات ہے کہ ہمارے بزرگوں نے لاکھوں جانوں اور کروڑوں کی املاک کی قربانی جس لئے دی تھی انکے تصور...
  20. میر انیس

    مبارکباد جشنَ آزادی مبارک

    سب دوستوں کو جشن آزادی مبارک ہو ۔ مگر پتا نہیں کیوں مجھکو آزادی کا جشن مناتے ہوئے بہت شرم آتی ہے ۔آج کا دن خوشی کا تو ہے پر شاید اب سے کوئی دس یا بیس سال پہلے تک خوشی ہم نے دیکھی ہو ۔ یا ابھی چند دن پہلے ایک ورلڈ کپ جیتنے پر تھوڑی نظر آئی تھی پر اب خوشیاں کہاں ہیں ہمارے مقدر میں افسوس اس بات پر...
Top