نتائج تلاش

  1. ماہا عطا

    آپ اردو محفل کے ممبر کیوں ہیں۔۔۔؟؟؟؟

    لمبی کہانی کو ایک جملے میں بیان کر دو یعنی کے سمندر کو کوزے میں بند کر دو۔۔۔۔:)
  2. ماہا عطا

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    اگر ملائکہ نہ ہوتی تو محفل پر رونق نہ ہوتی۔۔۔:)
  3. ماہا عطا

    مبارکباد دس ہزاری حکایتی۔۔۔ نیلم

    السلام علیکم۔۔۔۔ نیلم سسٹر بہت بہت مبارک ہو۔۔۔خدا آپ کو زندگی کے ہر مقام میں کامیابی سے ہمکنار کرے۔۔۔آمین۔۔۔
  4. ماہا عطا

    بوڑھی عورت، ڈاکٹر اور وسیلہ

    بہت خوبصورت شئیرنگ ہے۔۔۔۔شکریہ
  5. ماہا عطا

    آپ اردو محفل کے ممبر کیوں ہیں۔۔۔؟؟؟؟

    تو پتہ چلائیں نہ انکل جی۔۔۔۔:)
  6. ماہا عطا

    آپ اردو محفل کے ممبر کیوں ہیں۔۔۔؟؟؟؟

    چلو جی گل ہی مُکی۔۔۔۔۔
  7. ماہا عطا

    آپ اردو محفل کے ممبر کیوں ہیں۔۔۔؟؟؟؟

    آپ بہت پرانے زمانےسے ہیں کیا۔۔۔۔:eek:
  8. ماہا عطا

    آپ اردو محفل کے ممبر کیوں ہیں۔۔۔؟؟؟؟

    :applause: چلیں اسی خوش اسلوبی سے نبھاتے رہیں۔۔۔۔:)
  9. ماہا عطا

    آپ اردو محفل کے ممبر کیوں ہیں۔۔۔؟؟؟؟

    ویسے ہی۔۔۔؟؟؟سوال تو بے تکا ہی ہے۔۔۔جواب کا تکا تو بے تکا نہ ہو نہ۔۔ہی ہی ہی:p
  10. ماہا عطا

    آپ اردو محفل کے ممبر کیوں ہیں۔۔۔؟؟؟؟

    کہاں جاتے انکل مجھے بھی نہیں پتہ۔۔۔:)
  11. ماہا عطا

    آپ اردو محفل کے ممبر کیوں ہیں۔۔۔؟؟؟؟

    یہ جاننے کے بعد کے محفل گھر کی طرح ہے۔۔۔۔نہیں پوچھنے والا سوال بلکل بھی نہیں ہے۔۔۔:)
  12. ماہا عطا

    آپ اردو محفل کے ممبر کیوں ہیں۔۔۔؟؟؟؟

    ہائیں اس بات پر تو کراس بنتا ہے۔۔۔غلطی کیوں۔۔۔۔؟؟؟؟
  13. ماہا عطا

    آپ اردو محفل کے ممبر کیوں ہیں۔۔۔؟؟؟؟

    میں رکن کیوں ہوں۔۔۔۔کیوں کے محفل جسٹ لائیک میری فیملی ہے۔۔۔۔ ائے کیسے یہ تو یاد بھی نہیں۔۔
  14. ماہا عطا

    آپ اردو محفل کے ممبر کیوں ہیں۔۔۔؟؟؟؟

    محسن وقار علی بھائی اپنا ٹیگ نامہ یہاں بھی استعمال کریں۔۔۔۔
  15. ماہا عطا

    آپ اردو محفل کے ممبر کیوں ہیں۔۔۔؟؟؟؟

    السلام علیکم آج میں ایک بے تکے سوال کے ساتھ حاضر ہوں جواب کا توکا آپ نے لگانا ہے۔ آپ اردو محفل کے ممبر کیوں ہیں اپنے اپنے جوابات تحریر کریں شکریہ
  16. ماہا عطا

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    آپ نہ ہوتے تو میری غلطی کون پکڑتا۔۔۔۔
  17. ماہا عطا

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    بہت تھکا دینے والا دن تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. ماہا عطا

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    ہاہاہاہا سچ میں کسی اور دھیان میں تھی اور غلط جواب دے دیا۔۔۔۔ اوکے یہاں سے دوبارہ۔۔۔ آپ نہ ہوتے تو اس دھاگہ میں پہلے جواب کون دیتا۔۔۔
Top