نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    تعارف ہم آئے محفل میں،،،

    محفل کی تھیم ریسپونسیو ہے لہٰذا کم و بیش سبھی موبائل پلیٹ فارمز پر اسکرین کے مطابق خود کو ڈھال لیتی ہے۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    کچے کیلے کے پکوڑے

    زیادہ بہتر بہانا یہ نہیں ہوگا کہ پیسوں کے بجائے کیچ اپ گرنے کی بات کہیں؟ :) :) :)
  3. ابن سعید

    ہماری تک بندیاں

    یہ تو بہت پرانی تصویر ہے، ویسے بھی تصویروں میں تو ہر دوسرا شخص پری زادہ نظر آتا ہے۔ :) :) :) ملاحظہ فرمائیں کوئی سات برس پرانی تصویر جس میں ہم کم سن بوڑھے اور الف عین چاچو سن رسیدہ نوجوان نظر آ رہے ہیں۔ :) :) :) رہا سوال بڑھاپے کا تو بڑھاپا تو بس بڑھاپا ہوتا ہے، اس کا عمر سے کیا لینا دینا۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    ہماری تک بندیاں

    ہم نے تو بر سبیل تذکرہ اپنے پروفیسر کی ایک بات کا شوشہ چھوڑا تھا، کچھ لوگ تو سنجیدہ ہی ہو گئے۔۔۔ ہا ہا ہا! خیر ہمارا کیا نقصان، ہمیں تو اضافی داد مل گئی۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    ہماری تک بندیاں

    تھوڑی سی ترمیم کے ساتھ۔۔۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    کچے کیلے کے پکوڑے

    ابھی تک خیالی پلاؤ کا ذکر سنا تھا، اب خیالی پکوڑے بھی بنیں گے وہ بھی کچے کیلوں کے۔۔۔ کہیں یہ بھی قرب قیامت کی نشانی تو نہیں! :) :) :)
  7. ابن سعید

    کچے کیلے کے پکوڑے

    ہائیں! یعنی آپ کیچ اپ کے لیے امی جان سے جو پیسے لے کر بازار گئے تھے وہ پھر گیم اسٹیشن پر اڑا آئے؟ :) :) :)
  8. ابن سعید

    تعارف تعارف

    رکنیت والے فارم میں پاسورڈ کے دو خانے ہیں، ان دونوں میں ایک ہی پاسورڈ شامل کرنا ہوتا ہے۔ اور اگر کسی سبب رکنیت کے فارم میں کوئی غلطی ہوتی ہے تو اس کی تفصیل سامنے آتی ہے۔ بہر کیف، مہرین بٹیا کا مسئلہ حل ہو گیا یہ اچھی بات ہے۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    تعارف تعارف

    وعلیکم السلام مہرین بٹیا۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا اور آپ کے ذوق سے محفلین کو فیض یاد ہونے کا موقع ملے گا۔ :) :) :) ہم یہ جاننا چاہیں گے کہ کیا وجہ رہی کہ محفل میں آپ رکنیت کی کوششیں آج سے قبل کامیاب نہیں ہو سکیں؟ اگر ان مسائل کا کچھ بیان ہو جائے تو ہماری کوشش...
  10. ابن سعید

    تعارف میں ہوں عاصمہ شہزادی

    جی نہیں معافی وغیرہ کی چنداں ضرورت نہیں کیونکہ آپ نے کوئی خطا نہیں کی تھی۔ ہر نئے رکن کو کہیں سے تو شروعات کرنی ہی ہوتی ہے۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    ہماری تک بندیاں

    چنانچہ ایسی بات ہے تو پھر بٹیا کو چاہیے کہ وہ یہ بے پر کی ملاحظہ فرما لیں۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    ہماری تک بندیاں

    یعنی کہ چنانچہ بے ایمانیوں کی بھی حد ہوتی ہے بھئی! :) :) :)
  13. ابن سعید

    کچے کیلے کے پکوڑے

    ضرورت پڑی تو حلفیہ بیان بھی دینا پڑ سکتا ہے کہ یہ آپ کی مطلقاً ذاتی رائے ہے اور کسی قسم کے سیاسی دباؤ یا رشوت حسنہ کا نتیجہ نہیں۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    ہماری تک بندیاں

    بٹیا! آپس کی بات ہے، ہمیں پہلے تعریف ذرا کم کم سی لگی تھی اسی لیے "کسر نفسی" سے کام لے کر تعریف مزید فیہ حاصل کر لی اور یوں مراد بر آئی! :) :) :)
  15. ابن سعید

    کچے کیلے کے پکوڑے

    نازنین بٹیا، کوئی ذائقے کی صحت سے انکاری ہو ایسی تو کسی کی مجال نہیں اور بفرض محال ایسا کچھ ہوا بھی تو تحریک برائے اثبات لذت پکوڑہائے کیلا خام چلائی جائے گی۔ یہ جمہوریت کا دور ہے، لوگ اختلاف رکھتے ہیں تو بے شک رکھیں، لیکن فتح تو اکثریت کی ہی ہوگی نا۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    کچے کیلے کے پکوڑے

    ہمارے جوابات تو مفصل ہی ہوتے ہیں۔ خواہ وہ ملائی کباب کی ترکیب ہو، کھجور کی مٹھائی ہو، ناریل کا لڈو ہو، مسالا بھرا آلو فرائی ہو، یا پھر ہمارا جانکاہ انٹرویو۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    کچے کیلے کے پکوڑے

    تفصیل پلیز! :) :) :)
  18. ابن سعید

    کچے کیلے کے پکوڑے

    بات تو تب مانی جائے گی جب منہ میں آئے پانی کا کچھ علاج ہو اور پھر اس معالجے کا بیان بھی۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    کچے کیلے کے پکوڑے

    کٹے ہوئے خشک کیلے پکوڑوں کی اس ترکیب کے لیے مناسب نہیں۔ اس میں تو چھلکوں سمیت تازہ کچے کیلے درکار ہیں۔ :) :) :)
  20. ابن سعید

    کچے کیلے کے پکوڑے

    اور اگر تصاویر و احوال شریک محفل نہ ہوئے تو یہ مانا جائے گا کہ تجربہ بری طرح ناکام رہا۔ :) :) :)
Top