یہ انتہائی عجیب سا سوال ہے اور سمجھ میں نہیں آ رہا کہ جواب کیا اور کیسے دیا جائے۔ :) :) :)
اب یہ کیسے کہیں کہ عام پکوڑوں کا ذائقہ بھی ایک جیسا نہیں ہوتا۔ آلو، گوبھی، لوکی، پالک، بینگن، پیاز ان سب کے پکوڑے عام پکوڑوں میں شمار ہو سکتے ہیں اور ان میں سے کنھیں دو کا ذائقہ ایک جیسا نہیں ہوتا تو پھر...