نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    ایندڑائیڈ فون کا استعمال

    ہمارا لطیف سا اشارہ اس مراسلے اور اس کے بعد کی گفتگو کی طرف تھا۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    ایندڑائیڈ فون کا استعمال

    کیا اتنا ہی تعجب خیز جتنا محفل کے بعض احباب کے لیے "غیر خواتین" کا مطبخ اور دیگر گھریلو کاموں میں دلچسپی لینا؟ :) :) :)
  3. ابن سعید

    پی ایچ پی کی سائٹ کو ویب سرور پر کیسےمنتقل کروں ؟

    سائٹ جس سرور پر ہوسٹ کی جانی ہے ان کی ڈاکیومینٹیشن موجود ہوگی، اس سے استفادہ فرمائیں۔ آپ چاہیں تو پہلے ایک عدد سادہ سی پی ایچ پی فائل اور ٹیسٹ ڈیٹابیس بنا کر ان کی کنکٹیوٹی آزما لیں۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    ایندڑائیڈ فون کا استعمال

    افقی اسکرولنگ کی تو نوبت ہی نہیں آنی چاہیے کیونکہ محفل کی تھیم ریسپونسیو ڈیزائن کے اصولوں پر مبنی ہے۔ اب یا تو آپ کے اسکرین ویو پورٹ کی چوڑائی انتہائی کم ہے، یا پھر آپ نے پیج کو ژوم کر رکھا ہے جس کی وجہ سے شاید ایسا ہو رہا ہے۔ فی الوقت ہم بھی آپ کو وہی مشورہ دیں گے جو حمیرا بٹیا نے لکھا ہے، یعنی...
  5. ابن سعید

    برائے اصلاح " شاپریتِ دوم"

    حکم کی تعمیل ہوئی۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    برائے اصلاح " شاپریتِ دوم"

    آپ اگلی دفعہ آن لائن آئیں گے تو آپ کی موجودگی میں نام میں تبدیلی کر دی جائے گی۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    قصہ پھر ایک اور دن کا

    ہم نے تو ایک دفعہ باقاعدہ سوچ لیا تھا کہ کوئی بھی تحریر پڑھتے ہوئے رموز اوقاف، املا، یا قواعد کی پہلی غلطی پر صرف نظر کریں گے، دوسری پر ناک بھؤں چڑھائیں گے، تیسری پر با قاعدہ زیر لب کوسیں گے، اور چوتھی غلطی پر پڑھنا ترک کر دیں گے۔۔۔ اب اس کا کیا کیا جائے کہ بعض تحریریں اتنی دلچسپ ہوتی ہیں کہ...
  8. ابن سعید

    برائے اصلاح " شاپریتِ دوم"

    اس نام سے تبدیلی تو کی جا سکتی ہے، لیکن ہمارا مشورہ ہوگا کہ آپ تخلص والی علامت لگانے سے گریز کریں کیوں کہ کبھی کوئی ایسا کی بورڈ استعمال میں ہوا جس میں وہ علامت موجود نہ ہو یا آسانی سے نہ مل سکے تو نام لکھنے میں نہ صرف آپ کو کوفت ہوگی بلکہ دیگر اراکین جو آپ کا نام لکھنا چاہین گے ان کو بھی مشکل...
  9. ابن سعید

    برائے اصلاح " شاپریتِ دوم"

    آپ اپنا نام یہاں اردو میں لکھ دیں، ہم کوشش کریں گے کہ تبدیلی کر دی جائے، بشرطیکہ وہ نام کسی اور اکاؤنٹ کے ساتھ پہلے سے مستعمل نہیں۔ :) :) :) :) :) :)
  10. ابن سعید

    قصہ پھر ایک اور دن کا

    اکا دکا ٹائپو اپنی جگہ پر، لیکن ہم اس قسم کے بے محل رموز اوقاف سے عاجز آ گئے ہیں۔ اچھی بھلی تحریر کا کباڑہ ہو جاتا ہے۔ کیا چلا جاتا اگر دو چار دفعہ پروف ریڈنگ اور کاپی ایڈیٹنگ کے دور سے تحریر کو گزار لیا جاتا۔ :) :) :) ایک تو اس شخص کی تحریریں اتنی کمال کی ہوتی ہیں کہ انگلیاں چاٹتے رہنے کے...
  11. ابن سعید

    ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے - بھوجپوری دادرا

    اس پر ہمیں اپنے نانا جان کا ایک سینہ گزٹ ہوتے ہوتے رہ جانے والا کلام یاد آگیا۔ وہ شعر جو انھوں نے اپنے بھتیجے اور بھانجے کو بیت بازی میں استعمال کرنے کے لیے سکھایا تھا۔ مسئلہ یہ تھا کہ ڑ پر ختم ہونے والے تو کئی اشعار زبان زد عام تھے، البتہ اردو میں ڑ سے شروع ہونے الفاظ کا قحط ہونے کے باعث بیت...
  12. ابن سعید

    ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے - بھوجپوری دادرا

    چلیں ہم آپ کے لیے طریقہ کار کی وضاحت ایک دفعہ پھر کیے دیتے ہیں، کیونکہ ڈاکیومنٹیشن میں عموماً نکس آپریٹنگ سسٹم کو ذہن میں رکھ کر طریقہ کار لکھا ہوتا ہے۔ نہ چاہتے ہوئے بھی ہم مان رہے ہیں کہ آپ کے سامنے اس وقت ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کھلا ہے اور کمپیوٹر جدید ساخت کا ہے یعنی پروسیسر 64 بٹ والا ہے۔ ایسے...
  13. ابن سعید

    دلیر شاہ

    یعنی کہ حد ہوتی ہے بھئی، ہماری اپنی محفل میں ایسی ایسی عمدہ نگارشات تین برس بعد نظر آتی ہیں۔۔۔ یعنی کہ بے خبری کی بھی انتہا ہوتی ہے بھئی۔۔۔ اور اس پر لوگوں کو فکر ہوتی ہے کہ " گل شہروں بار نا جائے"۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    ورڈ میں بیرونی فائل کی فہرست سے تلاش و تبدیل میں مدد درکار ہے

    ونڈوز، مائکروسافٹ آفس، اور اس متعلقہ اسکرپٹنگ سے ہمارا پالا نہیں پڑتا ہے اور نہ ہی ہم ان چیزوں کو اپنے آفس یا ذاتی کمپیوٹر میں رکھتے ہیں اس لیے براہ راست کوئی مدد کر پانے سے قاصر ہیں۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے - بھوجپوری دادرا

    میمگیٹر در اصل میمنٹو ایگریگیٹر ہے۔ اب پوچھیں گے کہ میمنٹو کیا ہے؟ مختصراً یوں سمجھ لیں کہ عموماً یو آر ایل کی مدد سے کسی ویب ریسورس کی موجودہ ریپرزینٹیشن حاصل کی جاتی ہے، لیکن ماضی میں کسی مخصوص وقت پر کسی یو آر ایل کی مدد سے حاصل ہونے والی ریسورس ریپرزینٹیشن کیا تھی وہ میمنٹو کہلائے گی۔ دوسرے...
  16. ابن سعید

    ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے - بھوجپوری دادرا

    ہمارا تو خیال ہے کہ ریل اور بیرن دونوں ہی ان لغات میں مل جانی چاہئیں۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے - بھوجپوری دادرا

    آپ کہتے ہیں تو درست ہی کہتے ہوں گے! :) :) :) ویسے الفاظ کے اس طور کمپائلیشن پر یاد آیا کہ ہم نے حال ہی میں ایک ٹول کی ڈیویلپمنٹ کے لیے پروگرامنگ زبان گو کا انتخاب کیا کہ اسی بہانے اس نئی زبان پر ہاتھ صاف کر لیں گے اور ٹول میں جس درجہ کنکرینسی درکار تھی اس کے پیش نظر بھی یہ زبان اچھا انتخاب ثابت...
  18. ابن سعید

    اردو محفل کی زین فورو 1.4.0 نسخے پر اپگریڈ

    ان کا ترجمہ کرنے میں کوئی حرج تو نہیں، البتہ اتنے سارے تراجم کے لیے جتنا وقت درکار ہے اس وقت ہم اس کے متحمل نہیں۔ نیز یہ کہ اسمائلیز کے ترجمے علیحدہ نظام کا حصہ ہیں جو ٹیمپلیٹ کے بجائے کنٹینٹ سے متعلق ہیں۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    اردو محفل کی زین فورو 1.4.0 نسخے پر اپگریڈ

    ترجمہ کر دیا گیا۔ :) :) :)
  20. ابن سعید

    اردو محفل کی زین فورو 1.4.0 نسخے پر اپگریڈ

    آج تھوڑا وقت نکال کر اس صفحے کے تراجم مکمل کر دیے گئے ہیں۔ :) :) :)
Top