وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سابق صدر کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دینے والوں سے پارلیمانی کمیٹی مذاکرات کرے گی جو پارلیمان کی بطور ادارہ نمائندگی کرے گی۔
انھوں نے مزید کہا آصف علی زرداری جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق اور بعد میں چوہدری برادران سے ملاقات کریں گے اس تجویز پر ان...