نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    کیا آپ نے کبھی الیکشن کی نامزدگی والے کاغذات دیکھے
  2. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    جس کے نام قتل کی ایف آئی آر کٹی ہو وہ آئین کی کونسی شق کے تحت وزیر اعظم رہ سکتا ہے۔
  3. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    35 نشستیں دھاندلی پیداوار ہیں چار نشستیں صرف ٹیسٹ کیس کے طور پر پیش کی گئی تھیں
  4. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    شریفین نے تو سارے شرافت کے ریکارڈ توڑ دئیے ہیں اجتماعی قتل کے نامزد ملزمان ہیں ۔ اطلاع دے دیجئے سپریم کورٹ کو کہ آئین کی 62، 63 کے تحت نااہل ہو چکے ہیں۔ جس طرح گیلانی سے استعفی لیا تھا ان سے بھی لے
  5. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اب کل ڈالے گئے ووٹوں میں سے ن لیگ کا حصہ نکالیں تو 55 فیصد کا ایک تہائی بنتا ہے
  6. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    11 مئی کے انتخابات میں ووٹر ٹرن آؤٹ 55 فیصد رہا کل 44859313 ووٹ ڈالے گئے ن لیگ نے دھاندلی کے ساتھ 14794188 ووٹ حاصل کئے اور پی ٹی آئی نے 7563504 اب بتایئے کونسے اٹھارہ کروڑ نے ان کو مینڈیٹ دے رکھا ہے یقین نہ ہو تو الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جا کر اعداو شمار دیکھ لیجئے
  7. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    کوئی بھی جیتے سیٹ عوام ہی کی ہوتی ہے
  8. زرقا مفتی

    سانحہ ماڈل ٹاؤن : لاہور سیشن کورٹ نے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا

    اگر طاہر القادری سنجیدہ ہیں تو یہی وقت ہے ایف آئی آر درج کروانے کا حکومت پیر کو ہائی کورٹ سے حکم امتناعی حاصل کر لے گی
  9. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    لاہور میں ہماری سیٹ پر اگر کوئی نون لیگ والا دس پندرہ ہزار زیادہ ووٹ لے کر جیت گیا ہے تو ہم اُ س کے حمائتی نہیں بن گئے ۔ مجموعی طور پر ڈالے گئے ووٹوں میں پی ٹی آئی کا حصہ نکالیں اور پھر حساب کریں دھاندلی اس کے علاوہ ہے
  10. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    ایک عمر رسیدہ خاتون اپنے خاندان کے ساتھ گھاس پر بیٹھی ہوئی تھیں۔ ان سے پوچھ کہ کہاں سے آئیں ہیں تو جواب ملا کہ پشاور سے اور وہ بھی چار دن پہلے اور اسلام آباد کے ڈی ایچ اے یعنی ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی میں ٹھہری ہیں۔ اور عمران کے لیے یہاں آئی ہیں۔ عمران خان کی خیبر پختونخوا میں کارکردگی سے مطمئن ہیں...
  11. زرقا مفتی

    سانحہ ماڈل ٹاؤن : لاہور سیشن کورٹ نے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا

    ویسے اس فیصلے کے بعد عوامی تحریک کو متعلقہ تھانے کے باہر دھرنا دینا چاہیئے تھا ایف آئی آر کٹنے تک ۔
  12. زرقا مفتی

    سانحہ ماڈل ٹاؤن : لاہور سیشن کورٹ نے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا

    اگر پنجاب کی پولیس غیر سیاسی ہو تو آج کی رات شریف برادران حوالات میں ہوں اور عدلیہ تو آزاد ہے
  13. زرقا مفتی

    سانحہ ماڈل ٹاؤن : لاہور سیشن کورٹ نے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا

    حکومت پیر کے روز ہائی کورٹ میں اس فیصلے کو چیلنج کرے گی ۔ اگر ایف آئی آر درج ہو بھی گئی تو ہائی کورٹ quashing of fir کا اختیار رکھتی ہے عدلیہ آزاد ہے
  14. زرقا مفتی

    سانحہ ماڈل ٹاؤن : لاہور سیشن کورٹ نے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا

    اس سے پہلے لاہور (وقائع نگار خصوصی) سانحہ ماڈل ٹائون کی تحقیقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ کے جوڈیشل کمیشن کے روبرو سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے بیان حلفی داخل کرتے ہوئے کہا انہوں نے کسی کارکن پر گولی چلانے کا حکم نہیں دیا۔ ان پر لگائے جانیوالے الزامات بے بنیاد اور جھوٹے ہیں۔ وقوعہ کی صبح...
  15. زرقا مفتی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    کراچی والوں کا نمائندہ تو آج ہی دھرنوں کا معائنہ کرنے پہنچ گیا ہے
  16. زرقا مفتی

    سانحہ ماڈل ٹاؤن : لاہور سیشن کورٹ نے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا

    اس سے پہلے حکومت کا قائم کردہ کمیشن حکومت کو کلین چٹ فراہم کر چکا ہے لاہور : سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کرنیوالے جوڈیشل کمیشن نے حکومت کو کلین چٹ دیدی، سماء کو حاصل ہونیوالی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ واقعہ پولیس کی مس ہیندلنگ اور غفلت کے باعث پیش آیا، منہاج انتظامیہ نے تعاون نہیں کیا، حتمی نتیجے...
  17. زرقا مفتی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    دو منٹ میں نہ لے سکے تو اتوار کے دن عدالت لگوا لیں گے
  18. زرقا مفتی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    گلو بٹوں کی پولیس نے مقدمہ درج کر بھی لیا تو نتیجہ صفر ہو گا جبتک ان کی حکومت ہے کسی ملزم یا مجرم کو سزا نہیں ہو گی
  19. زرقا مفتی

    سانحہ ماڈل ٹاؤن : لاہور سیشن کورٹ نے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا

    Model Town tragedy: Court rules case be registered against Nawaz, Shahbaz and 19 others LAHORE: A sessions court in Lahore on Saturday ordered registration of murder charges against Prime Minister Nawaz Sharif, Punjab Chief Minister Shahbaz Sharif, Interior Minister Chaudhry Nisar Ali Khan and...
Top