نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    ’زرداری صاحب کی فل سپورٹ پر نواز لیگ، وزیر اعظم مشکور ہیں‘ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں رائیونڈ میں وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف اور سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ملاقات کے بعد مسلم لیگ نواز نے کہا ہے کہ ’آصف علی زرداری کی حمایت کے مشکور ہیں‘۔...
  2. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    جماعت اسلامی کی ہر ریلی اور اجتماع میں خواتین موجود ہوتی ہیں۔ رائے ونڈ کے تبلیغی اجتماع پر بھی عورتیں موجود ہوتی ہیں۔ اسمبلیوں میں عورتوں کو تیس فیصد نمائندگی حاصل ہے ۔ آپ کی پچاس فیصد ووٹر عورتیں ہیں ۔
  3. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    سرحد اسمبلی کو تحلیل کر دیا جاتا اگر فضل الرحمان عدم اعتماد کی تحریک نہ جمع کراتے
  4. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    پی ٹی آئی اسمبلیوں سے مستعفی ہو چکی ہے معاملہ نواز شریف کی ہوس کا ہے اُس کے پورے خاندان کی بے روزگاری کا ہے
  5. زرقا مفتی

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا

    آج تو نواز شریف نے زرداری کے لئے ڈرائیور کے فرائض بھی انجام دئیے بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے
  6. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    گمشدہ افراد کی رشتہ دار خواتین پر تشدد بھی آپکے جمہوریت کے چیمپیئن نواز شریف نے کیا ذرا دو حرف اس کی مذمت کے لئے کی بورڈ سے آزاد کیجئے یہ خواتین جمہوریت کے لئے کیا خطرہ بن رہی تھیں یا پھر دُنیا میں آپکا امیج خراب کر رہی تھیں اب نہیں تو کب دس سال کرپٹ نظام کو کیوںبرداشت کریں ابھی اسے درست کیوں نہ...
  7. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک اب نہیں تو کب دس سال کرپٹ نظام کو کیوںبرداشت کریں ابھی اسے درست کیوں نہ کریں
  8. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    یہی ہم بھی کہتے کہ پنجاب پاکستان نہیں ہے ۔ سند ھ پر توجہ دیں بلوچستان پر توجہ دیں۔ مگر نواز شریف کی توجہ صرف اس بات پر ہوتی ہے کہ اگلا بیرون ملک دورہ کیسے کیا جائے ۔ ترقیاتی فنڈز صرف نمائشی غیرپیداواری منصوبوں پر خرچ کئے جاتے ہیں تعلیم کا شعبہ بری طرح نظر انداز کیا جا رہا ہے باقی علیحدگی پسندوں...
  9. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    زرداری حکومت میں نہیں اس پر تنقید کیا کریں آزاد عدلیہ کا کام ہے کہ ایفیڈرین اور رینٹل پاور کے فیصلے برق رفتاری سے کرے جب پی ٹی آئی کہتی ہے کہ ملک کی عدالتوں میں انصاف نہیں تو سچ کہتی ہے پرویز اشرف کے رینٹل پاور کے مقدمات تو عدالتوں میں ہیں آ پ یہ بتائیے کہ شہباز شریف نے جو قائد اعظم سولر پارک...
  10. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    آپ کے ذاتی معاملات نہیں ہیں کیونکہ آپ پاکستان میں رہتے نہیں ہیں ہمارے تو ذاتی معاملات ہیں ہم حکومت بنانے کے لئے ووٹ دیتے ہیں آپ نہیں دیتے ہم حکومت سے جمہوری تقاضوں کے مطابق کام کرنے کا مطالبہ کرنے کا استحقاق رکھتے ہیں آپ نہیں حکومت اگر جمہوریت کی بجائے آمریت کے راستے پر چلنے لگے تو ہم اُس کے...
  11. زرقا مفتی

    سانحہ ماڈل ٹاؤن : لاہور سیشن کورٹ نے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا

    جسٹس سید افتخار حسین شاہ پہلے ایک فیصلہ دے چکے ہیں کہ لانگ مارچ آئینی طریقے سے کی جائے گی۔ مشکل ہے کہ جسٹس محمود مقبول باجوہ یہ کیس سُنیں اُنکی شہرت ایک سخت ایماندار جج کی ہے ۔ وہ بھی دباؤ میں آنے کی بجائے کیس سُننے سے معذرت کر لیا کرتے ہیں۔ اگر کیس سُنا تو شاید اسے سیشن کورٹ واپس بھیج دیں ۔...
  12. زرقا مفتی

    سانحہ ماڈل ٹاؤن : لاہور سیشن کورٹ نے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا

    http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2014-08-23&edition=LHR&id=1242380_62155056 میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے
  13. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    ------------
  14. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    یہ میرے سوالات کا جواب نہیں اسکا یہی مطلب ہوا کہ آپ کو لوگوں کے قتل پر کوئی اعتراض نہیں نہ ہی اقربا پروری پر کوئی اعتراض ہے نہ ہی دھاندلی سے جیتنے والوں کے وزیر بننے پر اعتراض ہے نہ ہی پولیس اور عدلیہ کے سیاسی استعمال پر اعتراض ہے نہ ہی آپ سمجھتے ہیں کہ ملک میں انتخابی اصلاحات کی ضرورت ہے...
  15. زرقا مفتی

    عام انتخابات 2013ءکی دھاندلی

    سعد رفیق کی تقریر سُننے سے اچھا ہے انسان سونے کے لئے چلا جائے۔
  16. زرقا مفتی

    ن لیگ کی حکومت کی ناکامیاں

    میرا خیال ہے کہ خبر پنجاب یونیورسٹی کے حوالے سے ہے ۔ اس لئے دوسری یونیورسٹیوں کا ذکر بے کار ہے ۔
  17. زرقا مفتی

    ن لیگ کی حکومت کی ناکامیاں

    آپکا آخری جملہ ہی سرکاری تعلیمی اداروں کے معیار کی گواہی دے رہا ہے پنجاب کالجز کے معیار سے یقیناً انکار نہیں کیا جا سکتا۔ لیکن گورنمنٹ کالجز پہ فضول کی تنقید سے پہلے یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ اکثر گورنمنٹ کالجز میں طالب علم صرف داخلہ لیتے ہیں کلاسیں بہت کم لیتے ہیں کلاسیں کیوں نہیں لیتے اس لئے...
  18. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    آفتاب چیمہ کے بیٹے تیمور آفتاب چیمہ کی وضاحت
Top