نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    جنوبی پنجاب سے وزیر اعلی لینے سے وہاں کے عوام کی محرومی دور ہو گی ۔ نام ابھی لینا مناسب نہیں۔تاہم میاں امتیاز احمد اگر ایم این اے (رحیم یار خان) کی بجائے ایم پی اے ہوتے تو اُن کا نام لیتی
  2. زرقا مفتی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    میرے خیال میں آئندہ وزیر اعلیٰ جنوبی پنجاب سے ہونا چاہیئے وہاں بہت سے ایسے مل جائیں گے جو ان کی کٹھ پُتلی نہیں بنیں گے
  3. زرقا مفتی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    تو دیر کس بات کی ہے استعفی دیں اور ساتھ ہی اس بات کی یقین دہانی کرائی جائے کہ پنجاب کا نیا وزیر اعلیٰ شریف خاندان سے نہیں ہوگا اور نہ ہی شریف خاندان کی کٹھ پُتلی ہو گا
  4. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اس کمیٹی پر کون بھروسہ کرے جس کے سربراہ نواز شریف کے سمدھی اسحاق ڈار ہوں اس مثل کے مصداق اندھا بانٹے ریوڑیاں بس اپنوں اپنو ں کو
  5. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    عوام کو اپنے جمہوری حقوق کا ادراک نہیں عوام کی اکثریت جمہوریت کی بقا کو کچھ شخصیات کی سیاسی بقا سے تعبیر کرتی ہے اس کا واضح ثبوت آپکا یہ جملہ ہے اب 63 سیٹوں والی جماعت کا حق بنتا ہے کہ وہ 91 سیٹوں والی جماعت کی حکومت کو چلینج کرے؟؟؟؟ بھائی صاحب اگر ملک میں جمہوریت ہے تو 63 سیٹ والی کیا ایک...
  6. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    آپ اگر روزانہ اخبار ہی پڑھ لیا کریں یہ بتائیے کس کے مطالبے حکومت نے انتخابی اصلاحات کے لئے کمیشن بنانے کا عندیہ دیا ہے اور اخبارات میں اشتہارات بھی دیئے ہیں
  7. زرقا مفتی

    پی ٹی آئی سے چند سوال

    visit to damaged areas by rain and storm.
  8. زرقا مفتی

    پی ٹی آئی سے چند سوال

    امجد صاحب لگتا ہے آپ اخبار یا ٹی وی پر پی ٹی آئی کے مطالبات پر اور اُن کے جواز پر غور نہیں کرتے رہے ان سوالات کے جواب ہزار بار دیئے جا جکے ہیں قند مکرر ہی سہی مگر میں اُمید رکھتی ہوں کہ گفتگو سنجیدہ رہے گی الیکشن کی کہانی نون لیگ اور پی ٹی آئی برابر کے فریق نہیں تھے ۔ پی ٹی آئی ایک جماعت کی...
  9. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    میرا خیال ہے کہ یہ بات بہت دفعہ بتائی جا چکی ہے کہ 14 ماہ قانون کے سامنے اور پارلیمنٹ میں احتجاج کے بعد عوامی احتجاج کا راستہ اپنا یا گیا ہے ۔ اگر موجودہ حکومت کے دور میں قانون کی پاسداری ہوتی یا پارلیمنٹ جمہوری انداز میں چل رہی ہوتی تو مارچ یا دھرنے کی ضرورت نہ پیش آتی انشااللہ اگلے انتخابات...
  10. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    کچھ ہوم ورک خود بھی کر لیجئے ۔ نادرا کے سابق چئر مین کے بیانات دیکھ لیجئے گا ۔ 4 سیٹوں کی بات سیاسی حکمت عملی کے تحت اس لئے کی جب ان سیٹوں پر جھوٹ ثابت ہو گا تو پورے الیکشن کی ساکھ ختم ہو جائے گی اور مڈٹرم کا مطالبہ کیا جا سکے گا شب بخیر
  11. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    پھر کیا وہاں مقامی تھانے رپورٹ کرانی ہوتی ہے کہ آپ کی شہرت کیسی ہے کوئی خانہ ایسا ہوتا ہے کہ آپ کے خلاف کوئی مقدمات درج تو نہیں
  12. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    پچھلے پانچ سال شہباز شریف حکومت میں بیٹھ کر اپنی بے سری آواز میں میں نہیں مانتا گاتے رہے نواز شریف فیصلے سڑکوں پر کرواتے رہے لانگ مارچ لے کر نکل پڑے تب میں نہیں مانتا کا راگ الاپنا جائز تھا اب ناجائز ہو گیا تب لانگ مارچ جائز تھا اب غیر آئینی ہو گیا تب سڑکوں پر فیصلے کروانا ان کا جمہوری...
Top