نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    سانحہ ماڈل ٹاؤن : لاہور سیشن کورٹ نے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا

    بریکنگ :- لاہور:منہاج القرآن نےمقدمےکےاندراج کےلیےدرخواست دائرکی تھی بریکنگ :- سانحہ ماڈل ٹاؤن ،عدالت کا 21 افراد کےخلاف مقدمہ درج کرنےکاحکم دنیا ٹی وی کی بریکنگ نیوز
  2. زرقا مفتی

    گلو بٹ ضمانت پر رہا

    آپ نے ایف آئی آر پڑھ لی ؟؟؟
  3. زرقا مفتی

    گلو بٹ ضمانت پر رہا

    نہیں ایک بیٹے کو گولی لگے گی تو اس کا باپ گولی کا نشانہ بننے سامنے آ جائے گا ایک ماں حکومتی بربریت کا نشانہ بنے گی تو اُس کی بیٹی اپنا خون بہانے آگے آ جائے گی کیونکہ عوام کا ہے فرض بجھائے خون لیگ کی پیاس صبر کا بھی ایک پیمانہ ہوتا ہے
  4. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    عوام کے ٹیکسوں کے پیسے سے ہی کر رہی ہے ۔ شریفوں کے پونڈ اور ریال تو خرچ نہیں ہو رہے ۔
  5. زرقا مفتی

    گلو بٹ ضمانت پر رہا

    آئندہ جس فریق پر وہ حملہ کریں گے وہی مقابلہ پر آئے گا
  6. زرقا مفتی

    گلو بٹ ضمانت پر رہا

    نہیں تمام گلو بٹوں اور پومی بٹوں کو فری ہینڈ دے کر ملک میں سول وار شروع کروا دینی چاہیئے اس سے عوام اور سیاسی جماعتوں پر بٹوں کی دھاک بیٹھ جائے گی اور نون لیگ کی حکومت کی ساکھ بڑھے گی
  7. زرقا مفتی

    گلو بٹ ضمانت پر رہا

    پومی بٹ بھی ضمات پر رہا انصاف کا بول بالا
  8. زرقا مفتی

    سیاسی کارٹونز

  9. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    نواز شریف ہیٹ ٹرک بنانے سے خوفزدہ سپریم کورٹ کی تمام رجسٹریوں سے جج صاحبان اسلام آباد طلب دکھاتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے سپریم کورٹ پر حملہ آور ہونے واے آج اسی کورٹ سے حفاظتی چھتری کے طلبگار
  10. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    صرف نام کا
  11. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    شہباز شریف ابتک سو بار معافی مانگ چکا ہے کیوں؟؟؟
  12. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    انقلاب مارچ
  13. زرقا مفتی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    دوسرا پاکستانی پہلا گلو بٹ تھا۔ باقی بٹ صاحبان تیاری پکڑیں اپنی باری پر ڈرامہ کریں گرفتاری دیں۔ ضمانت دینے کے لئے عدلیہ آزاد ہے
  14. زرقا مفتی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    اگر کوئی تبدیلی ہوئی تو ان ہاؤس ہو گی
  15. زرقا مفتی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    اب اگر پولیس کہے کہ ہماری ایما کے بغیر گلو بٹ گینگ گاڑی پر قابض ہے تو پولیس کو چوڑیاں بھیجنے کو دل چاہتا ہے ۔
  16. زرقا مفتی

    سپریم کورٹ کا حکومتی اداروں کو ماورائے آئین اقدامات کرنے پر انتباہ

    یہ آمرانہ دفعات ہیں اور کنٹینر لگا کر عوام کی تذلیل کرنا کسی بھی طرح آئینی نہیں ہے
  17. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    عمران خان کے بقول پولیس کی گاڑی پر کھڑے ہو کر فائرنگ کی گئی ۔ حکومت کی گلوبٹ پالیسی سامنے آگئی
  18. زرقا مفتی

    سپریم کورٹ کا حکومتی اداروں کو ماورائے آئین اقدامات کرنے پر انتباہ

    دفعہ 144 ، 245 لگانے اور کنٹینرز میں محبوس کرنے پر بھی ہوتے ہیں
  19. زرقا مفتی

    سپریم کورٹ کا حکومتی اداروں کو ماورائے آئین اقدامات کرنے پر انتباہ

    چیف جسٹس ناصر الملک نے سماعت کے دوران درخواست گزار سے سوال کیا کہ وہ کیا چاہتے ہیں۔ جس پر درخواست گزار کا مؤقف تھا کہ عوام کے بنیادی حقوق خطرے میں ہیں، لہٰذا اس کے تحفظ اور غیر آئینی اقدام روکنے کے خلاف حکم جاری کیا جائے۔ تمام فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے واضح طور پر یہ حکم دیا ہے کہ...
Top