نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    وزیر قانون رانا مشہود شہباز شریف کے نام پر رشوت لیتے رہے

    امریکہ میں پہلے پارٹی الیکشن ہوتے ہیں ۔ پھر دو ٹرمز کی پابندی ہے ۔ اوباما اپنے بھائی بندوں کو نواز کی طرح نہیں نوازتا۔ امریکہ اور پاکستان کا تقابل نہیں ہو سکتا۔ امریکہ میں رہنے والے پاکستانی اُن اذیتوں کو محسوس بھی نہیں سکتے جو عام پاکستانی کے نصیب میں رہی ہیں
  2. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اسلام آباد سے واپسی میچ جیت کر ہوگی:عمران خان
  3. زرقا مفتی

    آزادی مارچ ادونوں طرف تیاریاں

    یہ کوئی معتبر سورس نہیں
  4. زرقا مفتی

    وزیر قانون رانا مشہود شہباز شریف کے نام پر رشوت لیتے رہے

    ہم تو کرپٹ نہیں ہیں آپ کس کی بات کر رہے ہیں کیا اپنی بات کر رہے ہیں
  5. زرقا مفتی

    وزیر قانون رانا مشہود شہباز شریف کے نام پر رشوت لیتے رہے

    اسی لئے آپ کا موقف ہے کہ جو چور بیٹھا ہے اُ س کے ہاتھ مضبوط کریں
  6. زرقا مفتی

    وزیر قانون رانا مشہود شہباز شریف کے نام پر رشوت لیتے رہے

    مبشر جیسا بھی ہو اس سے رانا مشہود کی رشوت حلال نہیں ہو جاتی
  7. زرقا مفتی

    آزادی مارچ ادونوں طرف تیاریاں

    آج اُسکے بچے بھی ساتھ ہیں فکر نہ کریں
  8. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    August 14: ‘Azadi’ march gets green light from govt The Interior Ministry finally gave permission to PTI to hold rally in Islamabad but not at D Chowk rather near Islamabad Serena Hotel. http://www.dawn.com/news/1125273/august-14-azadi-march-gets-green-light-from-govt
  9. زرقا مفتی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اسلام آباد کے زیرو پوائنٹ پر کرینیں کنٹینر ہٹا رہی ہیں جو کے کچھ دیر پہلے راستے کو بند کیے ہوئے تھے۔ اس کے علاوہ پل کے اطراف میں سی سی ٹی وی کیمرے بھی لگائے جا رہے ہیں۔ کچھ پی ٹی آئی کے کارکن یہاں جمع ہو رہے ہیں۔ http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/08/140814_pti_long_march_live_page_sa.shtml
  10. زرقا مفتی

    وزیر قانون رانا مشہود شہباز شریف کے نام پر رشوت لیتے رہے

    1۔ رشوت لینے پر 2 - ایک رشوت خور کے وزیر ہونے پر 3۔ بدعنوان وزیروں کی سرپرستی کرنے والی حکومت پر 4 ۔ بدعنوانوں کی حمایت کرنے والوں پر
  11. زرقا مفتی

    اسلام آباد میں لگائے گئے کنٹینرز کا محل وقوع

    حکومت کتنی قیمتی جانیں ضائع کرے گی
  12. زرقا مفتی

    لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی، پی اے ٹی کو مارچ سے روک دیا

    تو یہ تو سب کو معلوم ہے الیکشن ہوئے آپ کو بس یہی جملہ ملا ۔ ریٹنگ سے آپ کو کیا سروکار
  13. زرقا مفتی

    وزیر قانون رانا مشہود شہباز شریف کے نام پر رشوت لیتے رہے

    تو کیا دو سال پہلے رشوت لینا جائز تھا
  14. زرقا مفتی

    لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی، پی اے ٹی کو مارچ سے روک دیا

    زیک http://www.freedomhouse.org/report/freedom-world/freedom-world-2014#.U-ycleOSxnU http://www.freedomhouse.org/sites/default/files/MapofFreedom2014.pdf
  15. زرقا مفتی

    لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی، پی اے ٹی کو مارچ سے روک دیا

    آپ اقربا پروری کی مثال پیش کرنے سے قاصر رہے ہیں
  16. زرقا مفتی

    لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی، پی اے ٹی کو مارچ سے روک دیا

    http://www.heritage.org/index/country/pakistan زیک صاحب کی تسلی کے لئے
Top