تجھ سا شہید کون ہے عالم میں اے حسین ۔
تو ہے ہر ایک دیدہ پرُنم میں اے حسین
زہاد ہی نہیں ہیں ترے غم میں اے حسین
ہم رند بھی ہیں حلقہ ماتم میں اے حسین
آزاد جو خیال میں ہیں اور کلام میں
وہ بھی اسیر ہیں تری زلفوں کے دام میں
یوں تو دُرونِ سینۂ تاریخ روزگار
دولت ہے بے حساب ، جواہر ہیں بے...