لیں رہبر میاں!!
آپ کے اصرار پر یہ مختصر سی تحریر حاضر ہے۔
اردو بلاگنگ کے دوران ہی نبیل بھائی اور دیگر دوستوں کی معرفت محفل کا علم ہوا، ١٦ جولائی کے تاریخ ساز دن میں ‘محفلِ دوستاں ، بزمِ یاراں‘ کا حصہ بن گیا۔ اس وقت محفل میں صرف بابے ہی تھے جو سارا اس آس میں بیٹھے رہتے کہ کب کوئی آئے اور اس سے...