نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    لال مسجد آپریشن شروع

    اسلام آباد میں لال مسجد کی طرف رینجرز کی دو گاڑیوں کی پیش قدمی کے بعد شدید فائرنگ شروع ہو گئی اور مسلسل دھماکے سنائی دیئے جبکہ انتظامیہ نے لاوڈ اسپیکروں سے تازہ اعلان میں کہا گیا ہے کہ لال مسجد میں موجود لوگ ہتھیار پھینک دیں ۔ اطلاعات کے مطابق اسلام آباد میں فجر کی آزانوں کے کچھ دیر بعدفائرنگ کا...
  2. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    ابھی تو وہی برقعہ پوش والی خبر زیر گردش ہے ہر طرف :wink:
  3. پاکستانی

    دوسری سالگرہ پسندیدہ رکن برائے گپ شپ ؟؟

    ہممممممم دوسرا ووٹ باجو کے لئے
  4. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    اور مجھے بھی :wink:
  5. پاکستانی

    کچھ محفل فورم کی اپگریڈ سے متعلق!

    اگر یہ وہی ہیں تو یہاں ان کا ایمیل موجود ہے اگر مزید کچھ جاننا ہو تو اردو نیشن کے امجد طاہر بھائی اس بارے میں مزید بتا سکتے ہیں، میرے پاس ان کا نمبر ہے اگر ضرورت ہو تو !!!!!!!
  6. پاکستانی

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔پسندیدہ ناظمِ خاص؟؟

    بس بھائی بس، زیادہ بات نہیں چیف صاحب :x
  7. پاکستانی

    کچھ محفل فورم کی اپگریڈ سے متعلق!

    یہ پہلے شاید اردو سروس ڈاٹ نیٹ (سابقہ اردو نیشن) کے فورم پر کافی فعال تھے۔ وہی ہیں یا کوئی اور؟؟؟؟؟
  8. پاکستانی

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔پسندیدہ منتظمِ اعلٰی؟؟

    بالکل صحیح کہا بڑے بھیا آپ نے، تینوں ہی خصوصی ایوارڈ کے حق دار ہیں۔
  9. پاکستانی

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔پسندیدہ ناظمِ خاص؟؟

    ہمممممممممم ایک کے مقابلے چار ووٹ شمشاد بھائی بازی لے رہے ہیں، میں نے اپنا ووٹ کسی بھی ایمرجنسی کے لئے محفوظ رکھ چھوڑا ہے۔
  10. پاکستانی

    لال مسجد آپریشن شروع

    بی بی سی اور کسی بھی نیوز چینل سے ابھی تک ایسی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ اس بارے میں اسلام آباد میں رہنے والے ممبران ہی کچھ بہتر بتا سکتے ہیں۔
  11. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    میں تو چلا، اس دعا کے ساتھ کہ یااللہ پاکستان کی حفاظت فرما، ہدایت اور سیدھا دیکھا ہمارے حکمرانوں اور علماء کرام کو، جو تیرے دین کے نام پر اپنی دکانداری چمکا رہے ہیں، یااللہ کوئی انہونی کر دے کیونکہ یہ تیرے لئے کوئی بڑی بات نہیں، بیشک تو جو کرتا ہے بھلے کے لئے ہی کرتا ہے۔
  12. پاکستانی

    5 جولائی، اپگریڈ کی تاریخ

    بالکل! ہم سب کی نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں، اللہ آپ کو اپنے مقصد میں کامیابی دے۔۔۔ آمین
  13. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    اس آپریشن سے مشرف کہیں ایمرجنسی کی راہ تو ہموار نہیں کر رہا؟ شمشاد بھائی اور محب کیا خیال ہے آپ کا؟
  14. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والے ہر شخص کو گولی مارنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اور ابھی تک حکومت نے ہتھیار ڈالنے کے لیئے کوئی ڈیڈلائن مقرر نہیں کی ہے۔
  15. پاکستانی

    لال مسجد آپریشن شروع

    کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والے ہر شخص کو گولی مارنے کا حکم دیا گیا ہے۔ تاہم حکومت نے ہتھیار ڈالنے کے لیئے کوئی ڈیڈلائن مقرر نہیں کی ہے۔ اس بات کا اعلان وزیرِ مملکت برائے داخلہ ظفر اقبال وڑائچ نے اسلام آباد میں آدھی رات کے بعد ایک اخباری کانفرنس میں کیا۔ اس موقع پر وزیر اطلاعات محمد علی درانی...
Top