صحیح
اصل میں حکومت کے پاس ایک کارڈ بچا ہے۔ جسے وہ 6 ماہ سے مسلسل وقفے وقفے سے استعمال کر رہی ہے۔
میرے خیال سے حکومت اتنی جلدی اسے کھونا نہیں چاہے گی کیونکہ آگے بھی اس نے اپنی غلط کاریوں پر پردہ ڈالنا ہے۔ اس لئے جلد ہی دونوں ٹیمیں اپنی پہلی پوزیشن پر واپس آ جائیں۔