زردآری صاحب اپنےڈرائیورکے ساتھ جا رہے تھے۔ اچانک گاڑی کے نیچے کتے کا بچہ آ گیا اور مر گیا زردآری نے ڈرائیور کو کہا کے پتہ کرو کہ یہ کتے کا بچہ کس کا تھا۔ تھوڑی دیر بعد ڈرائیور واپس آیا تو اس کے گلے میں پھولوں کے بہت سے ہار تھے زردآری نے پوچھا یہ کیا ہے۔ڈرائیوربولا کہ میں نے گاؤں کے لوگوں کو کہا...