نتائج تلاش

  1. تنویرسعید

    سیاست دانوں کےلیے

    مدھم ہوئے جاتے ہیں دھرتی کے اجالے جب میر بکاؤ ہوں تو پھر کس سے ہوں نالے حالات بدلنے نہیں دیتے تھے وڈیرے تقدیر جو پلٹی تو ملے فوجی لٹیرے جنکو کبھی سمجھا تھا دل و جان سے پیارا عیاری سے کرنے لگے بیوپار ہمارا سرحدی محافظ بھی دغاباز ہوئے ہیں جو دشمن ازلی تھے وہ ہمراز ہوئے ہیں گر اتنی...
  2. تنویرسعید

    سیاست دانوں کےلیے

    اپنے حکمران سے اقبال نے پڑھایا تھا جو سبق تو وہ بھلا بیٹھا ہے خودی کا مفہوم اپنی لغت سے مٹا بیٹھا ہے جنگ نہیں امن تو ہم سب بھی چاہتے ہیں مگر تو کیوں خود کو اتنا گرا بیٹھا ہے عوام سے ہماری سمجھھ اب کام کیوں نہیں کرتی جو کرنے کا کام ہے وہ عوام کیوں نہیں کرتی جو ملک اور قوم کا ذرا وفادار...
  3. تنویرسعید

    امنگ نہیں کرتا

    اس بار نہ راس آئی جوانی مجھے ملتی نہیں شادی کے لیے زنانی مجھے چٹ پٹے کھانےلا کے رکھ دیتے ہیں مگر پینے کو نہیں دیتے پانی مجھے میں نئےکپڑے پہنوں بھی تو کیسے اس گھر میں ملتی نہیں قمیض پرانی مجھے کسی حسیں صورت پہ نظر پڑتی ہے جب وہ لگتی ہے حور آسمانی مجھے دس سال دس ماہ دس دن قید با...
  4. تنویرسعید

    امنگ نہیں کرتا

    جاتے جاتے وہ مجھ پہ احسان کر گیا میری ساری دولت قربان کر گیا کل جو بینک سٹیمنٹ پڑھی تو جانا کہ وہ میرا کافی نقصان کر گیا قربان جاؤں ایسے دغا باز یار پہ جو اپنے نام میری دکان کر گیا نہ دھن دولت نہ مکان یا دکان وہ میرا جینا بڑا آسان کر گیا اس کے لیے اس نے مجھے کیوں چنا اس بات سے...
  5. تنویرسعید

    امنگ نہیں کرتا

    شکریہ نعمان جی ابھی تو اگے دیکھیں وہ کہتے ہیں نہ ابتدے عشق ہے روتا ہے کیا اگے اگے دیکھ ہوتا ہے کیا
  6. تنویرسعید

    صرف فراز کے لیے

    فراز اپنا پڑوسی
  7. تنویرسعید

    Sardar

    have we got any Roman Urdu section. .
  8. تنویرسعید

    Sardar

    Santa: Ye Kela Kaise Diya? Kele Wala: 1Rs Santa: 60 Paisa ka Deta hai?? Kele Wala: 60 Paise mein to sirf ChiLka MiLega. Santa: Le 40 Paise, ChILka rakh Aur KeLa De..
  9. تنویرسعید

    Husband & Wife - Same Service

    Husband asks, Do you know the meaning of WIFE. It means...Without Information Fighting Everytime! WIFE satys No, it means - With Idiot for Ever.
  10. تنویرسعید

    امنگ نہیں کرتا

    ورک پرمٹ پہ ہم لوگ بلوائے جاتے ہیں کم تنخواہ پہ ہمیں لوگ ٹرخائے جاتے ہیں ہمارے مصائب کا کسی کو احساس نہیں وہ لوگ ہمیں سبز باغ دکھائے جاتے ہیں سنا تھا مرنے کے بعد اعمال کا صلہ ملتا ہے مگرہم جیتے جی گناہوں کی سزا پائے جاتے ہیں ظلم سہہ رہے ہیں اور بغاوت بھی نہیں کر سکتے وطن بھجوانے کی...
  11. تنویرسعید

    امنگ نہیں کرتا

    گو میری رہائش بینک کےقریب ہے یہ بندہ کل غریب تھا آج بھی غریب ہے سوچا تھا کسی امیرسے بات نہ کروں گا پھر خیال آیا یہ اپنا اپنا نصیب ہے ہم کس کس سے گلہ کریں اپنی مفلسی انسان تو کیا بخت بھی ہمارا رقیب ہے ہفتہ بھر ایک دوسرے سے مل نہیں پاتے ولائتی میاں بیوی کی زندگی عجیب ہے سوچا ہے ہم...
  12. تنویرسعید

    شادی سے پہلے

    جو کسی بیگم کا سرتاج ہوتا ہے وہ پائی پائی کا محتاج ہوتا ہے گھر میں اس کی سنائی نہیں ہوتی وہاں صرف بیوی کا راج ہوتا ہے جورو کی غلامی کرنےوالوں کا مرض بھی بڑا لا علاج ہوتا ہے سمجھو وہ شخص بیگم کا ستایا ہوا ہے جو زیادہ چڑچڑا یا بدمزاج ہوتا ہے اس سے قبل یہ بات مشاہدے میں نہیں آئی...
  13. تنویرسعید

    صرف فراز کے لیے

    کھڑ کی سے دیکھا تو گلی میں کو ئی نہیں تھا فراز گلی سے دیکھا تو کھڑکی میں کوئی نہیں تھا
  14. تنویرسعید

    امنگ نہیں کرتا

    جو طاقتور ہو اسے مہان کہنا ہی پڑتا ہے کمزور دوستوں کو پہلوان کہنا ہی پڑتا ہے جو بہن بھائی گھر سے جانے کا نام نہ لے مجبوری میں انہیں مہمان کہنا ہی پڑتا ہے امیر محبوبہ اگر تحفے تحائف دیتی رہے تو میں نہ بھولوں گا یہ احسان کہنا ہی پڑتا ہے گھر والی کو خوش رکھنےکی خاطر صرف تو ہے میری جند...
  15. تنویرسعید

    دوست کی مہربانی

    میرے یار جیسا کوئی بےدردی نہیں ہے دنیا والوں کو بھی مجھ سے ہمدردی نہیں ہے دوستوں نے کپتان نام تو دے دیا مگر میرے تن پہ کوئی وردی نہیں ہے تیرے پیار کی حدت ہے میرے من میں اسی لیے میرے تن میں سردی نہیں ہے وہ بات بات پہ ڈانٹتے رہتے ہیں مجھے کہتے ہیں یہ پیار ہے غنڈہ گردی نہیں ہے اب ان...
  16. تنویرسعید

    دوست کی مہربانی

    ایک تو دل کی چوری کرتے ہو اوپر سے سینہ زوری کرتے ہو ہم سے تو ایسا کام ہو نہیں سکتا اور تم زورا زوری کرتے ہو میرے خلاف بھڑکاتے ہو سب کو لوگوں سے میری چغلخوری کرتے ہو مجھ سے جھوٹا پیار جتا کر اس طرح اپنا دل پشوری کرتے ہو پہلے میرے فون کا نمبر ملاتے ہو اور پھر سوری سوری کرتے ہو
  17. تنویرسعید

    دوست کی مہربانی

    وہ مجھے ستانے کے منصوبے تیار کرتا ہے ایک بار نہیں وہ ایسا بار بار کرتا ہے جو بھی اس کی بھلائی کا سوچتا ہے وہ اسے دشمنوں میں شمار کرتا ہے جسے چڑی مار کہتے تھے ہم سبھی سنا ہے اب وہ شیروں کا شکار کرتا ہے جب کوئی نہیں سنتا باتیں اس کی پھر کچھ دن خاموشی اختیار کرتا ہے اوروں کی خاطر جو...
  18. تنویرسعید

    شادی سے پہلے

    محبت کرنے والوں کو انکار اچھا نہیں لگتا دنیا والوں کو یہ اقرار اچھا نہیں لگتا جب تک لڑکا لڑکی بھاگ نہ جائیں محلے والوں کو پیار سچا نہیں لگتا
  19. تنویرسعید

    دوست کی مہربانی

    اے دوست تو اتنی مہربانی کر دے اپنی دولت مجھ پہ قربانی کر دے تو نے تو اس سے کوئی کام نہ لیا مگر میری زندگی میں آسانی کر دے تیرے بعد بھی یہ بندہ تجھے یاد کرے اس بات کو تو اپنی نشانی کر دے اپنی کل پونجی میرے نام کر کے میری زندگی کی ہر گھڑی میں آسانی کر دے دنیا ہماری دوستی کو سدا یاد...
  20. تنویرسعید

    شادی سے پہلے

    تھا ہم پہ بھی شباب مگر شادی سے پہلے ہوتے تھے ہم نواب مگر شادی سے پہلے صد شکر اب جو روکھی بھی مل جائے وقت پر کھاتے تھے ہم کباب مگر شادی سے پہلے آتی ہیں یاد مجھ کو گزری ہوئی وہ باتیں وہ مسکراتا چہرہ اور چاندنی کی راتیں ہاتھوں میں تھے گلاب مگر شادی سے پہلے ہوتے تھے ہم نواب مگر شادی سے...
Top