السلام علیکم
جناب شمشاد صاحب نے فضول خرچی عنوان سے ایک لطیفہ لکھا۔ پڑھ کر ایسا ہی کچھ مجھ کو یاد آگیا۔۔
خاتون نے بہت افسردہ لہجے میں اپنی سہیلی سے کہا "آہ میں تو بہت عاجز آگئی ہوں"
سہیلی نے پوچھا کیوں کیا ہو گیا۔کس سے عاجز آگیں؟
خاتون؛ میرے شوہر سے ، ان کو میرے ہر کام میں نقص نظر آتا ہے۔ اب...