نتائج تلاش

  1. ا

    جناب یہ کیا مسلئہ ہے؟؟

    السلام علیکم کچھ جگہوں پر فوری جواب داخل کیا تواس مفہوم کا پیغام ملا۔کہ" آپ کی پوسٹ موڈریٹر جانچ کے بعد داخل کریں گے" یہ اسوقت ملا جب آخری صفحہ پر جواب درج کرنے کی کوشش کی پہلے صفحہ پر یہ نہیں آتا۔ جواب شامل ہوجاتا ہےِ
  2. ا

    فوٹوشاپ آرٹ

    السلام علیکم بہت خوب حمنہ بہت اچھا کام کیا ہے۔ جاری رکھنا۔بہت پسند آیا۔
  3. ا

    نماز کا طریقہ صحیح احادیث کی روشنی میں

    السلام علیکم جزاک اللہ جاری رکھیں اور نماز کی صفت پر جاری رکھیں۔ کہ نمازی تو سلام کا جواب بھی نہ دے۔ سترا رکھ لیں تاکہ آگے سے گذرنے والوں سے دھیان نہ بٹے۔
  4. ا

    بحث و تکرار | پھر کیا ہوا؟

    السلام علیکم جزاک اللہ
  5. ا

    ایڈوب فوٹو شاپ میں بنی ایک کتاب میرے پرچے

    السلام علیکم محترم/ محترمہ بنانا پہلے بہت مشکل لگتا تھا۔ مگر جب ایک ٹیو ٹوریل لکھ کر اسکو پوسٹ کیا۔ تو انداز ہوا بتانا کس کو کہتےہیں۔ چنانچہ تین دنوں کی محنت کے بعد سیکھانے کی نہیں بلکہ اصلاح کی نیّت سے یہاں رکھا تو اس رکھنے کے انداز کی اتنی اصلاح ہوئی کہ اب کوئی نیا کام کرنا ہی مشکل ہو گیا جب...
  6. ا

    چائنہ میں لوگ چائے کس طرح پیش کرتے ہیں۔

    السلام علیکم واہ بھائی مگر یہ چائے پی رہیں ہیں یا ابھی اسکو پیالی میں نکال رہے ہیں؟
  7. ا

    بے نقاب سازش - عمران سیریز ایکسٹرا - حصہ اول

    السلام علیکم اگر آپ کا ناول جناب ابن صفی کے کردار کی بنیاد پر نہ ہوتا تب تو میں بہت داد دیتا۔آپ کو بھی اور دیگر لکھنے والوں کو بھی پر کیا کروں۔ایسا نہیں ہے اور بھر جناب الف عین صاحب جیسی برد باری بھی نہیں اسلئے صرف اتنا کہوں گا، کہ مٹّی پلید ہوگئی ابن صفی مرحوم کے انداز و کردار کی۔ ایسا لگتا ہے...
  8. ا

    انسانیت ری انسٹال۔ از خرم شہزاد خرم

    السلام علیکم جزاک اللہ جس فکرو کڑھن کے تحت یہ مضمون لکھا گیا وہ قابل تحسین بھی ہے اور دریچہِ عقل و دل پر دستک دینے والا بھی۔ اب رہی بات کہ "کاش ایسا ہوتا کہ اس کی بھی سی ڈی ہوتی" تو جناب سی ڈی تو حضرت انسان کے وجود سے پہلے ہی بنالی گئی تھی۔ اور اللہ عزوجل کی جانب سے سسٹم بعد میں لانچ ہوا۔ابتداء...
  9. ا

    گرافکس فوٹو شاپ میں ٹیکسٹ کے اردگردسلائی کرنا

    السلام علیکم جزاک اللہ بہت آسان سکھایا۔ اور اچھا تحریر کا اندازبنانا بتلایا۔
  10. ا

    گوگل نوٹ بک: خفیہ سروس کا راز افشا

    السلام علیکم اصل پوسٹ ارسال کردہ کو جزاک اللہ لیں جی کچھ ماہ کا اضافہ بندہ نےبھی کردیا۔
  11. ا

    ٹائپوگرافی ٹیوٹوریل: فانٹ میں ترمیم

    السلام علیکم اشتیاق بھائی مفید پوسٹ کے لئے جزاک اللہ اگر تصویر تھوڑی اور بڑی ہوجاتی ہے تو دیکھنے میں'کیا سلیکٹ ہے۔کیا لکھا ہے" آسانی ہوتی مگر نئے سرے سے دوبارہ ہی بنانا ہوگا جو پریشان کن کام ہے۔ اسی سے کام چلا لوں گا۔ سویدا صاحب "پرانے" سے آپ کی کیا مراد ہے۔ کیا کوئی ورژن ایسا بھی ہے جس...
  12. ا

    معرکہء حق و باطل - نظم

    السلام علیکم میں جناب اعجاز صاحب کو جزاک اللہ کہنا بھول ہی گیا ۔میں نے آپ کے دئیے لنک پر جاکر کئی مفید فائیلیں لیں ہیں۔جزاک اللہ
  13. ا

    معرکہء حق و باطل - نظم

    السلام علیکم اس بات سے قطع نظر کہ تصویری شکل میں اردو ۔ اردو ہے کہ نہیں ۔پوسٹ تو تصویر کے ہی ذیل میں لگائی گئی ہے۔ بہت متاثر کن نظم ہے۔جزاک اللہ
  14. ا

    ایڈوب فوٹو شاپ میں بنی ایک کتاب میرے پرچے

    السلام علیکم معاف کرنا پہلے جواب نہ دے سکا۔ جی ہاں یہ فوٹو شاپ cs4me میں بنی ہے۔
  15. ا

    سال 2009 کی ان دیکھی تصاویر

    السلام علیکم جزاک اللہ
  16. ا

    کتے کی زبان - نصرت ظہیر

    السلام علیکم ماشااللہ۔ بہترین مضمون لکھا بہت پسند آیا۔ "لسانی امور میں کتوں کو بالعموم صلح کل کا قائل اور پابند دیکھا گیا ہے۔ زبان کے اختلاف پر آپ انہیں کبھی کسی سے لڑتے نہیں پائیں گے۔ یہ وصف صرف انسانوں میں ہے کہ مذہب، علاقہ، رنگ ،نسل اور ذات پر ہی نہیں، زبان کے فرق پر بھی ایک دوسرے کو بھنبھوڑ...
  17. ا

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    السلام علیکم بہت خوب طرز والا فونٹ ہے۔ دیکھتے ہی دل اس کو اتارنے کے لئے مچل گیا۔ چیز بولتی ہے الفاظ نہیں واہ بہت خوب جزاک اللہ۔
Top