السلام علیکم
میرے خیال سے گو یہ بہت ہی محال امر ہے ۔ اگر ہر شخص جس کی جانب ہے اسمیں کیا کمی ہے اسکو لکھے۔ اور مخالف میں کیا خوبی ہے اسکو لکھے تاکہ کمی کو دور خوبی کو اپنایا جاسکے تو ماڈل نمونہ تیار ہوگا جو ملک و قوم کی بہتری کا ضامن بننے کی صلاحیت رکھنے والا ہوگا۔ جو آپ حضرات کا مقصود ہے۔ ایسا...