جاسم محمد مانتے ہیں کچھ برائیاں ہے ہمارے معاشرے میں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ سارا معاشرہ خراب ہے. یہاں ایک مرد اکیلا پورے خاندان کو پال رہا ہے. اپنے بچوں سے برسوں دور رہ کر دیار غیر میں محنت مزدوری کرتا ہے اپنے بچوں کی خاطر اپنی بیوی کے خاطر اپنی بہنوں کے خاطر اگر وہی مرد جب گھر بیٹھ کر کہے...
یعنی ننانوے پوائنٹ پانچ فیصد کی وجہ سے سارا مارچ بدنام:rollingonthefloor:
یوسفی صاحب کی یاد آگئی :cry:
اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین