قبلہ بات دراصل یہ ہے کہ شہزادی نے جو احترام کیا نہ تو کسی کو دکھانے کے لیے کیا ہے اور نہ ہی اس بدلے میں کسی ووٹ کا تقاضہ کیا ہے اور دوسری بات وہ ایک شہزادی ہے اس وجہ سے بھی اور شاہی خاندان کے لیے دل میں نرم گوشہ رکھنا ہمارے بزرگوں کی روایت رہی ہے.
رہی بات ہمارے پیارے بلور کی تو اگر یہ ان کی رنگ...