قرب قیامت کی نشانی یہ بھی ہے کہ دنیا سے ٹڈی کا خاتمہ ہوجائے گا. ایک جگہ پڑھا تھا حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا ایک واقعہ بھی ہے اس بارے میں مفتی محفل اس پر کچھ روشنی ڈالیں سید عمران
بچپن سے مطالعے کا شوق ہے. لیکن آج کل عجیب کیفیت کا شکار ہوں. پہلے پہل میں جو بھی کتاب پڑھ لیتا تو وہ میرے ذہن میں نقش ہوجاتا لیکن آج کل جو بھی کتاب پڑھ لیتا ہوں پھر یاد نہیں رہتی یاد کرنے کے لیے پھر صفحات دیکھنے پڑتے ہیں.
مجھے جو بھی کتاب پسند آجائے تو اگر پیسے ہو خرید لیتا ہوں.
اللہ کا کرم ہے...
جی احساس کمتری کا شکار ہی ہوتے ہیں اسی احساس کمتری کو چھپانے کے لیے وہ اپنے اوپر تکبر کا خول چھڑا لیتے ہیں. اور احساس کمتری کا شکار کیوں ہوتے ہیں یہ اہک بہت ہی لمبی کہانی ہے.
لیکن سارے اساتذہ ایسے نہیں ہوتے. کچھ تو بہت ہی اچھے ہوتے ہیں.