نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    :)

    :)
  2. نیرنگ خیال

    مجموعۂ کلام (ای بک): خاکدان ،۔۔ ظہیر احمد

    ابھی تو آپ کی غزل سے دو اشعار چرا کر اپنی فیس بک کی ڈی پی پر چپکا ڈالے ہیں۔۔۔ باقی وہ دکھی اور سکھی والی کہانی تو آپ کی ہماری چلتی رہے گی۔ اس سے آپ کی خلاصی تو ہمارے جیتے جی ممکن نہ ہے۔ کیوں کہ دکھی شاعروں کی آہ و زاری سے محبوب رام نہیں ہوتا۔۔۔ میں نے کیا ہونا ہے۔ :devil:
  3. نیرنگ خیال

    کوچۂ آلکساں

    قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے خود پر ہی کوئی جرمانہ لگا لیں۔ اور دنیا بھر میں شہرت پائیں۔
  4. نیرنگ خیال

    مجموعۂ کلام (ای بک): خاکدان ،۔۔ ظہیر احمد

    سب ہمارے بارے میں افواہیں ہیں۔ اپنا برقی پتا چیک کرو۔۔۔ ڈبے میں ڈاک دھری ہے۔
  5. نیرنگ خیال

    مجموعۂ کلام (ای بک): خاکدان ،۔۔ ظہیر احمد

    یہ کام اب فہد کرے گا۔
  6. نیرنگ خیال

    کیا قصہ سنائیں ہم اس عمرِ گریزاں کا ۔۔۔۔ فرصت ہے بہت تھوڑی اور لمبی کہانی ہے (ظہیر احمد ظہیر)

    کیا قصہ سنائیں ہم اس عمرِ گریزاں کا ۔۔۔۔ فرصت ہے بہت تھوڑی اور لمبی کہانی ہے (ظہیر احمد ظہیر)
  7. نیرنگ خیال

    کوچۂ آلکساں

    آج اٹھ کر بیٹھا تو سوچا لیٹنے سے پہلے سبھی کام نبٹا لوں۔
  8. نیرنگ خیال

    کوچۂ آلکساں

    فرحت کیانی کو آتے آتے چار دہائیاں لگ جائیں گی۔ اس کے بعد صفحات کی تقسیم پھر چار کا قصہ ہوجائے گا۔۔۔
  9. نیرنگ خیال

    مجموعۂ کلام (ای بک): خاکدان ،۔۔ ظہیر احمد

    مدعی سست گواہ چست۔۔۔ میں پی ڈی ایف بنا کر بیٹھا ہوں۔ آپ کا ایڈریس نہیں ملا ابھی تک۔۔۔ :)
  10. نیرنگ خیال

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژالہ باری کر دیں آکر اشعار کی سید عاطف علی بھائی۔۔۔۔
  11. نیرنگ خیال

    مجموعۂ کلام (ای بک): خاکدان ،۔۔ ظہیر احمد

    فہد مجھے ذاتی مراسلے میں اپنا ای میل بھیج دیں۔ میں آپ کو پی ڈی ایف بھیج دیتا ہوں۔
  12. نیرنگ خیال

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فائدے کے حساب سے لکھتے۔۔۔ تو لڑی بھی درست رہتی۔۔۔ اب تو انہوں نے ڈبل ناراض ہوجانا۔۔۔۔
  13. نیرنگ خیال

    مجموعۂ کلام (ای بک): خاکدان ،۔۔ ظہیر احمد

    ابھی پیش لفظ پڑھا اور پھر چند غزلیں۔۔۔۔ کیا کہنے ظہیر بھائی کے۔۔۔ بے شک آپ کی موجودگی ایک سرمایہ ہے۔ خود بیتی لگتی ہے مجھے ہر اک کی داستان لگتا ہے ان گنت مرے ہمزاد ہو گئے کیا کیفیت ہے۔۔۔۔
  14. نیرنگ خیال

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قریب تھا کہ میں اسے جنوں (زیر کے ساتھ) پڑھتا۔۔۔ کہ پھر مجھے خود ہی سمجھ آگئی۔۔۔۔
  15. نیرنگ خیال

    مجموعۂ کلام (ای بک): خاکدان ،۔۔ ظہیر احمد

    ظہیر بھائی کی بک عنایت کرنے پر بہت شکریہ۔۔۔۔ اب آرام سے بندہ پڑھ بھی سکتا ہے۔۔۔ :)
  16. نیرنگ خیال

    ڈیژا وُو

    یہ نیک کام تو جلد کروا لیں۔۔۔۔ میں خود بھی اس پرانے سافٹ وئیر سے تنگ ہوں۔۔۔۔ نئے دور والا انسٹال ہوجائے گا۔۔۔۔ جس کے میں فیس بکی شعرا کے کلام پر بھی داد دے سکوں گا؟
  17. نیرنگ خیال

    تقاریب میں مختلف شخصیات پہ اشعار

    اوکھے لفظاں دی سوکھی تفسیر شیو دی کتاب تے میں نیرنگ خیال
  18. نیرنگ خیال

    ڈیژا وُو

    اُن سے ہوئی ہے نا۔۔۔ ان (زیر نہیں مل رہا) سے نہیں ہوئی۔ ہم نئے صفحات بنا لیں گے۔۔۔
  19. نیرنگ خیال

    ڈیژا وُو

    مجھے اس لڑی سے شافی معلومات مل چکی ہیں۔ کچھ اپنی طرف سے گھڑ لوں گا۔ تو ایک رنگ برنگا مضمون بنایا جا سکتا ہے۔ :devil3:
  20. نیرنگ خیال

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گو واں نہیں ، پہ واں کے نکالے ہوئے تو ہیں کعبے سے ان بتوں کو نسبت ہے دور کی آپ کی محبت آپی۔۔۔۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے۔
Top