نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکر لاہور میں سر کھپاتا ہوں میں کہاں اور یہ وبال کہاں
  2. نیرنگ خیال

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    :angel3::devil:
  3. نیرنگ خیال

    بہت خوب

    بہت خوب
  4. نیرنگ خیال

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں ن م راشد پر لکھے گئے مقالے پڑھ رہا ہوں۔
  5. نیرنگ خیال

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    اصل میں دوستانہ ریٹنگ میں ہی دشمنانہ ریٹنگ بھی پنہاں ہے۔۔۔ شاعری کے اصولوں کے مطابق
  6. نیرنگ خیال

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    جاں بیچنے پہ آئے تو آنلائن بیچ دی، اےاہل محفل وضع تاجر تو دیکھیے
  7. نیرنگ خیال

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    ہوہوہوہو سچ کہا۔۔۔۔ اعلی قسمیں کھانے کو تو ہے۔۔ ہاہاہہاہاا۔۔ ادہم ہوہوہوہوو۔۔۔ حق بابا سچ بابا ایسے مت کہا کریں۔ لوگ آپ سے اختلاف رکھنے کے باوجود آپ کی کسی بات سے اتفاق بھی کر سکتے ہیں۔ یہی تو ہمارا ٹریڈ مارک ہے۔۔۔
  8. نیرنگ خیال

    حکایات نیرنگ

    کوئی گل نئیں۔۔۔ :devil:
  9. نیرنگ خیال

    حکایات نیرنگ

    ہم کسی کی درگت نہیں بناتے۔۔۔ درگت خود ہی بن جاتی ہے۔ بہت شکریہ بہت نوازش۔۔۔ اور خلیل بھائی کی شفقت کے تو ہم ہمیشہ سے مقروض ہیں۔
  10. نیرنگ خیال

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    آجکل ہر جگہ مال بیچنے خریدنے کی باتیں کرتے نظر آتے ہیں۔۔۔۔ سافٹ وئیر پروگرامنگ کا گودام تو نہیں بنا لیا۔۔۔ :unsure::eek::devil:
  11. نیرنگ خیال

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    دل کے ٹھنڈا کرنے کو جاسمن صاحبہ ہرگز یہ اچھا خیال نہ ہے۔۔۔ :devil1:
  12. نیرنگ خیال

    صبح بخیر!

    امریکا میں صبح ہوتی ہے۔ ہو سکتا ہے ظہیراحمدظہیر یا ابن سعید بھائی میں سے کوئی ہوتا۔۔۔
  13. نیرنگ خیال

    صبح بخیر!

    استاد ذوق کی معروف غزل کا مقطع ہے۔۔۔ ذوقؔ جو مدرسے کے بگڑے ہوئے ہیں ملا ان کو مے خانے میں لے آؤ سنور جائیں گے لیکن ذوق نے بھی یہ نہیں کہا کہ پکڑ کر لے آؤ۔۔۔۔ :noxxx:
  14. نیرنگ خیال

    ایک صحتمند مباحثہ (از قلم نیرنگ خیال)

    جنت میں مباحثے۔۔۔ یہ تو کسی ناول کا نام ہو سکتا ہے۔ :)
  15. نیرنگ خیال

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    یہ تازہ ہے۔۔۔ وہ تو گل سڑ چکا۔۔۔
  16. نیرنگ خیال

    حکایات نیرنگ

    دہی لانے میں پانچ برس۔۔۔ آپ کی ہڈیاں صحیح ٹوٹتی ہیں۔
  17. نیرنگ خیال

    حکایات نیرنگ

    بس دعاؤں کی ضرورت ہے۔ اللہ پاک مجھے ایسا ہی بنا دے۔ آمین
Top