السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
کے بعدعرض یہ کہ میں انشاء اللہ دو ڈھائي ماہ تک وطن پاکستان واپس جارہاہوں وہاں پرمیں کوئی کام کرناچاہتاہوں اورمیرےپاس سرمایہ بھی تھوڑاساہے تقریبا لاکھ ڈیڑھ روپیہ ہے ۔ مجھے آپ لوگوں سےمشورہ درکارہےکہ میں کیاکام کروں۔ جبکہ میراارادہ ہے کہ میں وہاں پرچائنہ آٹاچکی کھولوں۔...