نتائج تلاش

  1. جاویداقبال

    صحیح مسلم جلدنمبر6

    : دل اللہ تعالی کےاختیارمیں ہیں۔ 6750:- عبداللہ بن عمروبن عاص رضی اللہ تعالی عنہ سےروایت ہےانھوں نےسنارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم)سےآپ فرماتےتھےآدمیوں کےدل پروردگارکےدوانگلیوں کےبیچ میں ہیں جیسےایک دل ہوتاہےپروردگاران کوپھراتاہےجس طرح چاہتاہےپھرآپ نےفرمایااللہ دلوں کےپھرانےوالےہمارےدلوں...
  2. جاویداقبال

    صحیح مسلم جلدنمبر6

    باب: روحوں کےجھنڈجھنڈہیں۔ 6708:- ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سےروایت ہےرسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم)نےفرمایاروحوں کےجھنڈجھنڈہیں پھرجنھوں نےان میں سےایک دوسرےکی پہنچان کی تھی وہ دنیامیں بھی دوست ہوتی ہےاورجووہاں الگ تھیں یہاں بھی الگ رہتی ہیں۔ (6708)٭پہچان سےیہ غرض ہےکہ ایک صفات کی تھیں...
  3. جاویداقبال

    صحیح مسلم جلدنمبر6

    باب: کسی مسلمان کوہتھیارسےڈرانےکی ممانعت۔ 6666:- ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سےروایت ہےرسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم)نےفرمایاکہ جوکوئی اپنےبھائی کولوہےسےڈراوے(یعنی ہتیھارسے)اس پرفرشتےلعنت کرتےہیں جب تک اس سےبازنہ آوےاگرچہ وہ اس کاسگابھائی ہو(اوراس کامارنامنظورنہ ہولیکن صرف ڈرانےمیں اتنابڑاگناہ۔...
  4. جاویداقبال

    صحیح مسلم جلدنمبر6

    باب: چغل خوری حرام ہے۔ 6636:- عبداللہ بن مسعودرضی اللہ تعالی عنہ سےروایت ہےکہ حضرت محمد(صلی اللہ علیہ وسلم)نےفرمایاآگاہ ہومیں تم کوبتلاتاہوں کہ بہتان کیاچیزہےوہ چغلی ہےجولوگوں میں عداوت ڈالےاورآپ نےفرمایاکہ آدمی سچ بولتاہےیہاں تک کہ خداکہ نزدیک سچالکھاجاتاہےاورجھوٹ بولتاہےیہاں تک کہ خداکےنزدیک...
  5. جاویداقبال

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ، اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ والسلام جاویداقبال
  6. جاویداقبال

  7. جاویداقبال

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ، بھائی راسخ، میرا اردوکابلاگ ہےکیااسکواردوبلاگ میں بھی لگاسکتاہوں کہ...

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ، بھائی راسخ، میرا اردوکابلاگ ہےکیااسکواردوبلاگ میں بھی لگاسکتاہوں کہ نہیں؟ والسلام جاویداقبال
  8. جاویداقبال

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ، بھائی راسخ کشمیری، میں گوگل ایڈیسن میں ایڈدیناچاہتاہوں۔ لیکن...

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ، بھائی راسخ کشمیری، میں گوگل ایڈیسن میں ایڈدیناچاہتاہوں۔ لیکن میرےپاس کوئی انگلش کی سائٹ یافورم وغیرہ نہیں ہےاسکےلیےآپ میری مددکرسکتےہیں؟ والسلام جاویداقبال
  9. جاویداقبال

    حج درخواست کے متعلق

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ، یہ ہے لنک www.hajjinfo.org والسلام جاویداقبال
  10. جاویداقبال

    غبارِ خاطر - ٹائپنگ کیلئے صفحات کی تقسیم

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ، سسٹرشگفتہ، مجھےبھی بتادیں یاای میل کردیں کہ میں غبارخاطرکےکونسےصفحےٹائپ کروں گا۔ تاکہ میں بھی اس کام میں حصہ بٹاسکوں(شکریہ) والسلام جاویداقبال
  11. جاویداقبال

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ، اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ والسلام جاویداقبال
  12. جاویداقبال

  13. جاویداقبال

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ، اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید والسلام جاویداقبال
  14. جاویداقبال

  15. جاویداقبال

    شریر بیوی۔ ص 33

    دوسرےاسٹیشن پرمیاں حامدنےکہاہم توپان کھانےجاتےہیں ہم نےکہا"میاں زیادہ چونچ نہ لال کروورنہ پچھتاؤگے۔"حامداترگئے۔وقت تھوڑاتھا۔فوراہی پان منہ میں دابےواپس آئے۔ابھی اچھی طرح بیٹھنےبھی نہ پائےتھےکہ منہ بناناشروع کردیا۔اوربری طرح کھڑکی کےباہرمنہ کرکےتھوکناشروع کیا۔ہمارےمارےہنسی کے براحال تھا۔کیونکہ ہم...
  16. جاویداقبال

    شریر بیوی۔ ص31

    ہم پھرٹہلتےٹہلتےپہنچے۔ادھرادھرمشکوک نظروں سےبن بنکردیکھتےجاتےتھے۔اوربیوی سےمزےدارباتیں کرتےجاتےتھےاس نےجواپنےایک دوست پردھاررکھ رہےہیں توبہت خوش ہوئی۔ہم نےایک پان اس سےاس طرح چھپٹاکہ جیسےکوئی دیکھ نہ لےاورچلےآئے۔ اب حامدسخت چکرمیں تھےاورکہنےلگے۔"یارتمہیں کچھ جادوآتاہے۔"یہ کہکربےبسی کےعالم میں...
  17. جاویداقبال

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ، اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید والسلام جاویداقبال
  18. جاویداقبال

    ٹائپنگ مکمل شریر بیوی۔ ص 30

    کہیں ایساغضب بھی نہ کرنا۔ورنہ وہ ظالم منہ موڑکربیٹھ جائےگی اورپھراس سےبھی جاؤگے۔حامدنےیہ کہکرہمیں روکا۔ ہم نےحامدسےکہاکہ"یاریہ توبڑی ٹیڑھی بات ہےمگریہ توبتاؤکہ تم ہراسٹیشن پراترکےاس کےپاس گئےتومگرکچھ ڈورےبھی ڈالے۔ حامدجل کربولے"تم بھی عجب احمق ہو۔صورت تک تووہ دکھائی نہیں ڈورےکیاخاک ڈالتے۔ ہم...
  19. جاویداقبال

    شریر بیوی۔ ص 29

    زنانہ درجےمیں سفرکریں گےہم ہمیشہ اپنی بیوی کواپنےساتھ ہی بٹھاناپسندکرتےہیں بعض لوگ اپنی بیوی کواپنےساتھ اس وجہ سےبٹھاتےہیں کہ "مال عرب پیش عرب"مگردراصل ہم باتونی زیادہ ہیں اورپھربیوی کےساتھ جوباتیں کرنےکامزہ آتاہےوہ کسی میں نہیں۔ہم سوچتےتھےکہ علی گڑھ کےبعدبیوی کاساتھ ہوجائےگا۔مگربدقسمتی سےمردانہ...
  20. جاویداقبال

    شریر بیوی۔ ص 40

    کرنےنیچےآگئے۔ہم توسیاسیات پربحث کررہےتھے۔مگرہماری شریربیوی حسب معمول کچھ اورہی کررہی تھی۔دراصل اس کواپنےنیچےکی منزل میں رہنےوالےمسافرپربہت غصہ آرہاتھا۔اوروہ بدلہ لینےکی فکرمیں تھی۔ان حضرت نےایک اسٹیشن پرکچھ کھانےکاانتظام کیاسب سےپہلےاپنےلوٹےمیں پانی بھرکررکھا۔چاندنی نےجبیب سےچھوٹی شیشی نکال...
Top