نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    پامسٹری سے علمِ نجوم تک ۔۔۔۔۔۔۔نور

    اری بہنا میرے ساتھ جیسے دل چاہے مزاح کرنا یا میرا مزاح بنائیے گا۔ میں منع نہیں کرتا۔ :)
  2. تجمل حسین

    ونڈوز 10 مفت ریلیز!

    چلیں یہ تو اچھا ہوگیا ورنہ میں بھی یہی کہنے والا تھا کہ ونڈوز میں موجود پارٹیشن ٹول سے پارٹیشن بنالیں۔ اگر مائی کمپیوٹر میں دکھائی نہ بھی دے تب بھی پارٹیشن ٹول میں یو ایس بی یا ہارڈ ڈسک دکھائی دیتی ہے۔
  3. تجمل حسین

    پامسٹری سے علمِ نجوم تک ۔۔۔۔۔۔۔نور

    بچپن میں ایسا ہی ہوتا ہے اکثریت کی کوشش ہوتی ہے جس کام سے والدین روکیں اسے ضرور کریں۔ تاکہ پتہ تو چلے کہ کیوں روکا جارہا ہے۔ نصابی کتب میں دوسری کتب تو میں بھی پڑھتا رہا ہوں۔ لیکن زیادہ تر معیاری کتب۔
  4. تجمل حسین

    پامسٹری سے علمِ نجوم تک ۔۔۔۔۔۔۔نور

    بہت ہی اعلیٰ۔ بچپن واقعی سہانا ہوتا ہے۔ زبردست تحریر ہے۔ وہ کیا ہے کہ کچھ ایسا ہے کہ کبھی کبھی کسی چیز کی تعریف کرنے کو الفاظ نہیں ملتے۔ بس ایسا ہی کچھ اس وقت بھی میرے ساتھ درپیش ہے۔ جبکہ میں اب بھی سب کچھ جانتے ہوئے بھی کہ جھوٹ ہوتا ہے اس کے باوجود کچھ فلموں کو دیکھ کر ایموشنل ہوجاتا ہوں۔ :)
  5. تجمل حسین

    ونڈوز 10 مفت ریلیز!

    لینکس استعمال کرتے ہیں یا نہیں؟
  6. تجمل حسین

    ونڈوز 10 مفت ریلیز!

    بالکل درست۔ اس بات سے میں بھی متفق ہوں۔ لیکن اس کا مسئلہ یہ ہے کہ اس سے یوایس بی فارمیٹ ہوجاتی ہے اور یو ایس بی کا سارا ڈیٹا ضائع ہوجاتا ہے۔ :) ارے بھئی لاوارث کیوں پڑی ہے۔ یو ایس بی کی نئے سرے سے پارٹیشن بنالیجئے۔ :)
  7. تجمل حسین

    زین فورو تھیم سے متعلق معلومات چاھئیں

    میرا مطلب تھا زین فورو کا ایڈمنسٹریٹر پینل۔ یہ تو یوزر انٹرفیس ہے۔ :)
  8. تجمل حسین

    ونڈوز 10 مفت ریلیز!

    آپ نے Unet Boot in کے ذریعے کوشش کی ہے؟ اگر نہیں تو ایک بار ضرور آزمائیے۔
Top