نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    تعارف السلام علیکم نیا ممبر

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ! علی محسن صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں خوش گوار گزرے گا۔ اتنا مختصر تعارف۔ کچھ مزید بھی بتائیے نا۔۔۔۔ ساہیوال میں تو میں بھی رہتا ہوں اور محمد بلال اعظم صاحب بھی رہتے ہیں یہ الگ بات ہے کہ کبھی ملے نہیں۔ تو آپ کچھ مزید بتائیے کہ کدھر رہتے...
  2. تجمل حسین

    تھری جی ایوو پر سم سے نیٹ کیسے چلایاجائے۔۔۔۔! پلیز ہیلپ

    جی بھائی جی اس میں تھری جی + فور جی سپورٹ ہے۔ یہ بالکل ایسے ہی ہے جیسے ٹی پی لنک وغیرہ کا راؤٹر لگا کر عام انٹرنیٹ سے وائی فائی شیئر کیا جاتا ہے۔ اس میں سم آپ کی استعمال ہوگی جو بھی آپ چاہیں یوفون، زونگ، ٹیلی نار، جاز یا وارِد اور وائی فائی راؤٹر یوایس بی میں موجود ہوتا ہے۔ بالکل ایوو ونگل کی طرح۔
  3. تجمل حسین

    تھری جی ایوو پر سم سے نیٹ کیسے چلایاجائے۔۔۔۔! پلیز ہیلپ

    اور ہاں یاد آیا آج کل مارکیٹ میں ایسی یوایس بی ڈیوائسز مل رہی ہیں جن میں تمام نیٹ ورکس کی جی ایس ایم سمز چل جاتی ہیں۔ بس سم ڈالیے اور ایوو کی طرح استعمال کیجئے۔ قیمت میری معلومات کے مطابق سادہ کی 2000 روپے اور وائی فائی والی کی 2500 روپے ہے۔ ہوسکتا ہے آپ کے شہر میں اس سے بھی کم ہو۔
  4. تجمل حسین

    تھری جی ایوو پر سم سے نیٹ کیسے چلایاجائے۔۔۔۔! پلیز ہیلپ

    پی ٹی سی ایل نے وی فون سروس بند کردی ہے۔ اب ملک بھر میں کہیں بھی وی فون سروس استعمال نہیں ہوسکتی۔ میرے پاس سم پڑی تھی وہ بھی بند ہوگئی ہے۔ :)
  5. تجمل حسین

    عقلِ کامل مجھے ملے

    بالکل بھی مخفی نہیں۔ دکھائی تو دے رہی ہے۔ :)
  6. تجمل حسین

    تعارف تعارف

    خوش آمدید۔
  7. تجمل حسین

    اندھیرے میں دیکھنے والا کیمرا بنانے کا طریقہ

    یہ تو پتہ نہیں۔ البتہ خشک بہت ہوتا ہے:) اور جب سامنے تروتازہ اردو محفل ہو تو ۔۔۔ آپ خود بھی سمجھ دار ہیں۔ :)
  8. تجمل حسین

    اندھیرے میں دیکھنے والا کیمرا بنانے کا طریقہ

    عالمی انڈیکس برائے صحت تیار کرنے والے تو شاید اس طرح کے لوگوں کو چست سمجھتے ہوں گے۔ مکمل طور پر متفق ہوں آپ کی اس بات سے۔ میں نے پہلے کب کہا ہے کہ آپ کا کوئی جواب ہے۔ :)
  9. تجمل حسین

    اندھیرے میں دیکھنے والا کیمرا بنانے کا طریقہ

    آپ ان راز و نیاز کو نہیں سمجھ سکتے۔ :p قومی اعتبار و لحاظ کی بات آپ کے لیے تو واقعی درست ہوگی لیکن پاکستانی بہت چست و چالاک ہیں۔ :)
  10. تجمل حسین

    اندھیرے میں دیکھنے والا کیمرا بنانے کا طریقہ

    وہ تو ٹھیک ہے بھائی جی! مگر سچ یہ ہے کہ ہم جیسے سست بندے یہ کام کیسے کریں اور وہ بھی سائنسی فورم پر ۔ :)
  11. تجمل حسین

    مری غفلتوں کی بھی حد نہیں۔۔۔ تری رحمتوں کی بھی حد نہیں۔۔۔ نہ میری خطا کا شمار ہے۔۔۔ نہ تیری عطا...

    مری غفلتوں کی بھی حد نہیں۔۔۔ تری رحمتوں کی بھی حد نہیں۔۔۔ نہ میری خطا کا شمار ہے۔۔۔ نہ تیری عطا کا شمار ہے۔
  12. تجمل حسین

    اندھیرے میں دیکھنے والا کیمرا بنانے کا طریقہ

    اوووووووووووووہ ہ ہ ہ ہ ہ ۔ معذرت ہم تو بھول گئے تھے۔ :LOL:
  13. تجمل حسین

    اندھیرے میں دیکھنے والا کیمرا بنانے کا طریقہ

    سعد بھائی اپنے سائنسی فورم پر بھی لگادیجئے۔ :)
  14. تجمل حسین

    ننھے ہاتھوں میں قلم

    جی عبدالرحمن بھائی! بالکل درست کہا آپ نے۔ ویسے بھی پی ٹی وی آج بھی واقعی پاکستان کا ہی ٹیلی ویژن ہے جس سے بچوں اور بڑوں کو بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے اور پی ٹی وی دوسرے چینلز کی نسبت معیاری پروگرامز پیش کرتا ہے۔
  15. تجمل حسین

    معاش کا جدید طریقہ ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    جی بالکل سچ کہا۔ آج کل پیسے کمانے کے چکر میں ایسے ایسے طریقے اختیار کیے جاتے ہیں کہ شاید کسی نے اس پہلے ایسا سوچا بھی نہ ہوگا۔ اچھی بھلی بہترین سائٹ پر بھی بے ہودہ اشتہارات دیکھنے کو ملتے ہیں اور سائٹ مالکان شاید ایک فقرہ لکھ کر بری الذمہ ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ اوپر لکھ دیتے ہیں کہ ’’سائٹ پر...
  16. تجمل حسین

    کیا حضرت خضر علیہ السلام زندہ ہیں؟ مفتی منیب الرحمن کی رائے

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو بغیر باپ کے پیدا کرتے وقت خدا نے اپنا ہی بنایا ہوا قانون کیوں توڑا؟ کیونکہ اللہ نے اس دنیا میں بسنے والوں کو معجزہ دکھانا تھا اور معجزات وہی ہوتے ہیں جو عام قوانین سے ہٹ کر ہوں۔ اگر ہر بات ایک روٹین ہی کی ہو تو معجزات کیسے رونما ہوں گے۔
  17. تجمل حسین

    ننھے ہاتھوں میں قلم

    بہت شکریہ عبدالرحمن بھائی۔ 14 اگست 2015 کو اسلام کنونشن سنٹر میں پرچم کشائی کی تقریب کے دوران آئمہ بیگ نے گایا اور پی ٹی وی نے لائیو نشر کیا۔ اے آر وائی نے پی ٹی وی کے ذریعہ اپنے چینل پر دکھایا اور اپنی ویب سائٹ پر ریکارڈنگ بھی رکھی۔ میں نے اے آر وائی کی ریکارڈنگ ڈاؤنلوڈ کرکے سنی تھی۔
  18. تجمل حسین

    سبحان ربک رب العزت عما یصفون۔ وسلام علی المرسلین۔ والحمدللہ رب العالمین۔ ۔۔۔۔ انشاء اللہ سوموار...

    سبحان ربک رب العزت عما یصفون۔ وسلام علی المرسلین۔ والحمدللہ رب العالمین۔ ۔۔۔۔ انشاء اللہ سوموار کو ملاقات ہوگی۔
Top