نتائج تلاش

  1. انتہا

    تاسف استادِ محترم کے چھوٹے بھائی کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور پساندگان کو صبرِ عطا فرمائے۔
  2. انتہا

    انٹرنیٹ سے دیکھ کر رکھے گئے نام

    صنان کا کیا مطلب ہے؟
  3. انتہا

    مومن ہم جان فدا کرتے ، گر وعدہ وفا ہوتا ۔ مومن

    مومن کی کلیات(ٹیکسٹ یا اسکیننگ) کسی لنک پر موجود ہے؟ یا ان کا کچھ کلام مل سکتا ہو؟
  4. انتہا

    بتا کیا تو مرا ساقی نہیں ہے

    سبحان اللہ، کب تلک نمونے دکھلا کر تڑپائیے گا حضرت؟ اب تو ہماری یاس کو آس میں بدل دیجیے۔
  5. انتہا

    کلک ، کورل ڈرا اور السٹریٹر میں ٹائپنگ کے لئے میرا بنایا ہوا phonetic Keyboard

    بہت شکریہ صدیق بھائی، الحمدللہ کی بورڈ انسٹال ہو گیا ہے۔ کیا یہ کی بورڈ پچھلے اردو کی بورڈز کو ان انسٹال کرنے کے بعد کام کرے گا؟ ان کے ساتھ تو یہ فعال ہوا ہی نہیں۔ میرے سسٹم میں خزائن الہدایت اور فونٹیک انسٹال ہیں۔ اور کنٹرول پینل میں جا کر پاکستان کہاں سے آئے گا؟ وہاں تو صرف زبانیں ظاہر ہوتی ہیں۔
  6. انتہا

    عربی ٹو اردو ڈکشنری برائے موبائل

    براہ مہربانی کوئی عربی سے اردو ڈکشنری برائے موبائل کے سافٹ ویر کے بارے میں جانتا ہو تو مطلع فرمائیے۔
  7. انتہا

    کلک ، کورل ڈرا اور السٹریٹر میں ٹائپنگ کے لئے میرا بنایا ہوا phonetic Keyboard

    صدیق بھائی یہ ڈاؤنلوڈ لنکس دوبارہ فعال کر دیجیے، یا انھیں کہیں اور اپلوڈ کر دیجیے۔ آپ کی بڑی مہربانی۔
  8. انتہا

    اردو اور بلاگ (مکمل کتاب)

    اللہ تعالیٰ آپ کو اس کی بہترین جزا عطا فرمائیں۔ آمین
  9. انتہا

    ایزی قرآن وحدیث ورژن 3 کا مسئلہ

    بہت بہت شکریہ عرفان صاحب، لیکن ان زپ کرنے پر اس فولڈر میں سے پانچ فائلیں ملیں انھیں ریپلیس کرنے کے بعد بھی پرانا ورژن ہی کھل رہا ہے۔ میں نے پروگرام ان انسٹال کر کے دوبارہ انسٹال کیا اور پھر دوبارہ فائلیں کاپی پیسٹ کیں لیکن ’ہنوز دلی دور است’
  10. انتہا

    ایزی قرآن وحدیث ورژن 3 کا مسئلہ

    میرے پاس اس کا ورژن 2 ہے۔ اس کا ورژن 3 ڈاؤنلوڈ تو کر لیا ہے۔ لیکن وہ رن نہیں ہو رہا۔ کومپسی کی ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ آپ ڈیٹا فائل رن کر لیں۔ لیکن وہ unknownایپلیکیشن بتا رہی ہے۔ یہ کیسے رن ہو گی؟
  11. انتہا

    کیا کرنا چاہیے؟

    ہم سب اپنے اپنے نظریوں کی چار دیواری کے اندر مقید ہیں۔ کسی شخص کا یہ دعوی کرنا کہ وہ بالکل غیر جانب دار ہے ہر گز قابل اعتبار نہیں۔ لیکن سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہم مسلمان ہی مسلمانوں کی ٹانگیں کھینچ رہے ہیں۔ ایک طبقہ دینی رخ پر لگ گیا اور اس میں رسوخ پیدا کرنے لگا اب وہ یہ سمجھنے لگا کہ میں...
  12. انتہا

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    بہت بہت شکریہ اعجاز انکل
  13. انتہا

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    ورڈ کے اندر میکرو کا فولڈر کس طرح کریئیٹ کرنا ہے؟ براہ مہربانی اس کی مکمل طریقہ بتا دیں۔
  14. انتہا

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    انکل، یہ فائل مجھ سے ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہی، وہاں تو ڈاؤنلوڈ کا آپشن ہی ایکٹو نہیں ہے۔ کیا کرنا پڑے گا؟
  15. انتہا

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    سب لوگ سعود بھائی کو ہیرو کی کٹیگری میں شامل کرنے کے چکر میں ہیں۔ ارے کبھی ہیرو کے ابا جان بھی ہیرو ہوتے ہیں۔ وہ تو ابا جان ہی ہوتے ہیں۔ ہی ہی ہی
  16. انتہا

    اردو کی برقی کتابیں۔ تازہ اپ ڈیٹ

    بہت بہت شکریہ اعجاز انکل۔
  17. انتہا

    ایم ایس ورڈ کی پریشانی

    بہت بہت شکریہ اعجاز بھائی۔ آزمائش کی شرط پر آپ سو فیصد پورے اترے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
  18. انتہا

    مائکرو سافٹ آفس اردو میں۔ اعجاز عبید

    اعجاز انکل، آپ کے مضمون کی اول تصویری فائل نہیں کھل رہی۔
  19. انتہا

    اردو کی برقی کتابیں۔ تازہ اپ ڈیٹ

    اے اللہ اس لنک کو کسی طرح چالو کر دے۔
Top