لیکن میرا مسئلہ تو ابھی تک حل نہیں ہوا۔ تصاویر تو دکھائی ہی نہیں دے رہی ہیں۔ کوئی یہ بھی بتائے کہ اگر قلم پکڑنے کا جو طریقہ رائج ہے اس کے علاوہ پکڑنے میں کوئی معیار کا حرج تو نہیں؟
كُلُّ حِزْبٍۭ بِمَا لَدَهِمْ فَرِحُوْنَ
(المومنون:53)
ترجمہ: ہر فرقہ جو ان کے پاس ہے اس پر ریجھ رہے ہیں۔
یعنی ہر ایک یہی سمجھ رہا ہے کہ ہم ہی حق پر ہیں اور ہماری ہی راہ سیدھی ہے۔
السلام علیکم
آپ کے دیے ہوئے روابط سے ہمیں بہت فائدہ ہوا۔ امید ہے اسی طرح کے روابط سے آئندہ بھی مستفید فرماتے رہیں گے۔
اگر آنجناب حکمت سے متعلق کتابوں کے روابط جانتے ہوں تو براہ کرم عنایت فرمائیے۔
کیا کوئی صاحب اس طرف رہ نمائی فرمائیں گے کہ کلک 2010 میں لکھے گئے ٹیکسٹ کو کس طرح کورل یا السٹریٹر پر لے جایا جا سکتا ہے؟ پچھلے ورژنز میں تو emf فائل ایکسپورٹ کرنے پر بہت اچھا رزلٹ ملتا تھا۔ فونٹ بھی اصل صورت پر برقرار رہتا تھا لیکن اس ورژن میں تو emf فائل کورل ڈرا پر ایرر دے رہا ہے اور ai فائل...
ہم یہ بات دیانت داری سے سوچیں کہ اگر اس فورم پر کوئی عیسائی آ جائے تو یہ باتیں پڑھ کر وہ تو یہی سمجھے گا کہ مسلمانوں کے تو بیس قرآن ہیں اور ہماری صرف چار انجیل کی کتابیں ہیں۔ ان مسلمانوں سے تو ہم عیسائی ہی اچھے ہیں۔ ایسے دھاگے جن میں اس طرح کے علمی اختلافات کر کے آخر کس چیز کو پھیلایا جا رہا ہے؟...
جب مثال کا جواب سمجھ نہ آئے تو اسے بونگی ہی کہا جاتا ہے۔
ما ذا اراداللہ بھذا مثلا
چلیے آپ کو یہ مثال سمجھ نہیں آئی تو اپنے فہم کے مطابق موچی کی مثال ہی لے لیجیے،کیا کوئی شخص کسی موچی کو استاد بنائے بغیر خود سے موچی بن سکتا ہے؟