میں نے جمیل نستعلیق کو استعمال کرتے ہوئے ورڈ میںٹائپ کیا۔ سب اچھا تھا
لیکن جب پرنٹ لیا تو ۱۱۱۱۱۱۱۱۱۱۱۱۱۱۱۱۱۱۔۴۹۱۱۱۱۴۱۱۱۱۱۱۱۱۹۴۹۹
جیسی زبان نکلی ہے صفحے پر
کرو بھئی کوئی بلاگ سپاٹ کا چیتا مدد
م۔م۔مغل کے بلاگ کے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے وہاں بھی کمنٹس نہیں دے سکتے
کیا پتہ انہوں نے خود ہی کوئی سیٹنگ کی ہوئی ہو
خیر ان کی تو کوئی مدد کرے، مجھے بلاگ سپاٹ کا نہیںآئیڈیا
وارث صاحب اپ کی بھی کچھ سے زیادہ تحاریر میرے ریڈر میں فی الوقت موجود ہیں
اگر آپ چاہیں تو میں وہ آپکو دے سکتا ہوں
اور منظر نامہ کی بھی
اور کافی سارے اردو بلاگز کی
اس سے پہلے کہ میرا ریڈر بھی سلام دعا کر لے اگر کسی کو چاہئیں تو مجھ سے رابطہ کر لے
میں نے یہ فانٹ اپنے بلاگ پر لگایا ہے۔ فانٹ بے حد خوبصورت ہے۔ آپ اب اس فانٹ کی فیڈ بیک کے بعد بھی کچھ کام کریں گے یقیناً اس کے نئے ورژن کے لئے۔ تو اگر آپ میرے بلاگ کو قزٹ کریں اور وہاں پر دیکھیں کہ کچھ جگہ پر فانٹ تھوڑی سی گڑ بڑ کر دیتا ہے۔ مثلاً کچھ اعراب کے استعمال کے وقت اور کچھ جگہ اور۔ اگر...
سر جی بلاگ ہی تو بنانا ہے، میرے بلاگ پر 80 پوسٹس اور 950 کمنٹس ہیں اور ابھی تک صرف ڈھائی ایم بی کا ایکس ایم ایل بیک اپ ہوتا ہے۔ٹوٹل سپیس اتعمال شدہ صرف 22 ایم بی ہے۔ میرے خیال میں بلاگ بنانے کے لئے کوئی کمی نہیں ہے اس ہوسٹ میں، بلکہ ضرورت سے زیادہ ہے۔
اگر آپ نے بلاگ سپاٹ کے علاوہ فری ہوسٹ پر اپنا بلاگ ہوسٹ کرنا ہے تو 0fees.net پر یہ کام بخوبی کیا جا سکتا ہے اور اگر کسی کو اس کے لئے میری مدد چاہئے تو میں ”حاضر جناب“