نتائج تلاش

  1. duffer

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    اور میں منفی ایک سے شروع کر کے منفی دو تک ہی پہنچا ہوں ابھی تک :music:
  2. duffer

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    کیوں بھئی عمار صاحب کوئی بم بنانے کا فارمولا منکشف ہو گیا کیا؟ یا جن جن کا انٹرویو لیا ہے وہ القاعدہ کے ارکان ہیں؟ :mrgreen:
  3. duffer

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    نعمان کی پطرس کے مضامین بھی آئی ہے ابھی
  4. duffer

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    غلط بالکل غلط :boxing: میں برابر آپ کے بلاگ پر تبصرے کرتا تھا اب آپ یہ مت کہہ دینا کہ ”آپ کسی نہیں آپ تو ڈفر ہو“ :grin1:
  5. duffer

    نئے(ورڈپریس) بلاگرز کے لیے اہم ہدایات اکٹھی کریں!

    اسکا مطلب ہے کہ میں اپنے بلاگ میں خود پنگے لو سکوں گا؟ لیتا تو ابھی بھی ہوں لیکن پھر پنگوں کی ڈبکیاں لگاؤں گا :d
  6. duffer

    تو مجھے اپنی تازی تحاریر کس سکرپٹ سے ملیں گی؟ اگر ہارڈ کوڈ کر دوں گا تو جو نئی پوسٹ کروں گا اس...

    تو مجھے اپنی تازی تحاریر کس سکرپٹ سے ملیں گی؟ اگر ہارڈ کوڈ کر دوں گا تو جو نئی پوسٹ کروں گا اس کا لنک تو ہر دفعہ اپڈیٹ کرنا پڑے گا نا!
  7. duffer

    جمیل نوری کشیدہ فار ویب، ریلیز!

    میں نے تو اپنے بلاگ پر یہ فانٹ لگا بھی لیا ہے اور اس وقت تو میں بہت خوش ہوں، بہت ہی زیادہ :)
  8. duffer

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    آخر کار میں اس کو ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کرنے کے قابل ہو گیا ہوں، اور کشیدہ فانٹ کو دیکھ کر تو دل کر رہا ہے کہ ڈیویلپر کی پپیاں لے لوں بہت بہت بہت خوبصورت فانٹ ہے۔ :)
  9. duffer

    یعنی ہر پوسٹ کے بعد دستخطوں کو مدون کرنا پڑے گا؟ میں سمجھا کوئی php سکرپٹ ہے

    یعنی ہر پوسٹ کے بعد دستخطوں کو مدون کرنا پڑے گا؟ میں سمجھا کوئی php سکرپٹ ہے
  10. duffer

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    فانٹ تو خوبصورت دِکھ رہا ہے پر میں اسکو ڈاؤنلوڈ نہیں‌کر سک رہا ہوں۔ کی کوئی اسکو کسی دوسرے ہوسٹ پر اپلوڈ کر سکتا ہے؟ اسکے دکھائے گئے کشیدہ فنکشن نے تو میرا دل جیت لیا ہے :)
  11. duffer

    جناب یہ تو بتائیے کہ اپنے دستخطوں میں آپ نے اپنے بلاگ سے تازہ تحریریں کیسے ڈالی ہیں؟ میں نے بھی...

    جناب یہ تو بتائیے کہ اپنے دستخطوں میں آپ نے اپنے بلاگ سے تازہ تحریریں کیسے ڈالی ہیں؟ میں نے بھی ڈالنی ہیں
  12. duffer

    عطاری مجید فانٹ

    شکریہ جناب :)
  13. duffer

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    بد تمیز صاحب کے جواب سے دل کو بڑا سکون ملا ہے، گو ہمارا بلاگ اردوٹیک پر نہیں تھا لیکن اکثر بلاگرز جن میں‌سے اکثر ہمارے پسندیدہ اور ہمارے بلاگنگ کے اَن ڈکلیئیرڈ استاد ہیں جب بلاگنگ سے تائب ہونے کی باتیں کرنے لگے تو دل کو جھٹکے لگ رہے تھے۔ ہمارا بھی یہی خیال تھا کہ اگر سائیٹ ڈاؤن ہو گئی ہے تب بھی...
  14. duffer

    فلیش کلک 2000 سے فلیش تک کا سفر

    بہت شکریہ
  15. duffer

    متن رینڈر کرنے کا دورانیہ

    علوی نستعلیق کی خوبصورتی اور اس پر کی گئی محنت کے بارے میں تو کوئی دو رائے نہیں ہو سکتیں، نا ہی میری ہے۔ میں نے یہاں صرف اس لئے یہ پوسٹ کی تھی کہ مجھے پتا چلا تھا یہ تھریڈ اسی لیے ہے۔ جہاں تک بات ہے کسی دوسرے نستعلیق فانٹ سے موازنے کی تو وہ تو تھریڈ پر مجود ہیں کیونکہ میں نے کوئی دوسرے نستعلیق...
  16. duffer

    متن رینڈر کرنے کا دورانیہ

    امیج اگلے تبصرے میں ملاحظہ فرمائیں کیونکہ مجھے 5 پوسٹس کرنی پڑیں گی امیج کے لئے جسکے لئے معذرت خواہ ہیں
  17. duffer

    متن رینڈر کرنے کا دورانیہ

    میں نے سپیڈ ٹیسٹ کیا ہے نسخ ایشیا تائپ کافی تیزی سے رینڈر ہوتا ہے
  18. duffer

    ! علوی نستعلیق کی ابتدائی ٹیسٹنگ !

    اٹالک کرنے پر لفظ کی شکل میں کافی فرق پڑ جاتا ہے اور اعراب لگانے پر بھی کافی شکل تبدیل ہو جاتی ہے
  19. duffer

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    شکریہ، مہربانی، مبارکباد۔۔۔ تو بہت چھوٹے لفظ لگتے ہیں اردو ہماری پہچان ہے، ہمارے پہچان کو نئی پہچان دینے کا بہت بہت شکریہ اللہ تعا لٰی آپکو اجز عظیم سے نوازے۔ اٰمین
Top