نتائج تلاش

  1. ش

    راولپنڈی نامہ

    یاز پنڈی میں ایک بہت صحت افزا مقام “گندہ نالا” ہوا کرتا تھا۔ اب بھی ہے کیا؟
  2. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    ان تمام شقوں پر اعتراض تھا جہاں عورتیں مردوں کی برابری پر آرہی تھیں۔
  3. ش

    باجوہ ڈکٹرائین

    پانامہ کیس سے متعلق نواز شریف نے خود سپریم کورٹ میں درخواست دی تھی کہ وہ اپنا حساب دینے کیلئے تیار ہیں۔
  4. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    آپ کمال کرتے ہیں۔ قانون میں خواتین کو تحفظ دیا گیا تھا جو اپنے خاوندوں اور دیگر رشتہ داروں کے ہاتھ ظلم کی چکی میں پس رہی تھیں۔ اسمیں غیر اسلامی و شرعی تو کچھ بھی نہیں تھا
  5. ش

    باجوہ ڈکٹرائین

    سپریم کورٹ ٹرائل کورٹ نہیں ہے۔ یہ کام صرف نیب کی عدالت میں ہو سکتا ہے۔
  6. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    یعنی خواتین کو قانوناُ تحفظ دینا غیر شرعی اور غیر اسلامی ہے؟ سبحان اللہ
  7. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    میں نے مغرب کی بات نہیں کی۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے اپنے کردار کے متعلق لکھا ہے۔
  8. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    یہ حد لگائے بغیر کم سن بچوں اور بچیوں کی شادیاں کیسے روکیں؟ جید علما تو انہیں یہ کہہ کر حلال کر رہے ہیں کہ کم سے کم عمر ۹ سال ہونی چاہیے
  9. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    @لیئق احمد جید علما کی اسلامی نظریاتی کونسل کے مطابق شادی کی کم سے کم عمر ۹ سال ہونی چاہئے۔ لاحول ولا قوہ نامہ نگار شہزاد ملک کے مطابق سینیٹر رحمان ملک کی سربراہی میں ہونے والے اس اجلاس میں وزارت مذہبی امور کے حکام نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی نقطہ نظر سے بلوغت کی عمر کو پہنچنے پر...
  10. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    اس جید علما کی اسلامی نظریاتی کونسل کا رول کونسا مثبت ثابت ہوا؟ جب حکومت نے کم سن بچوں اور بچیوں کی شادیوں کیخلاف قانون پاس کرنے کی کوشش کی تو اسی کونسل نے اسے غیر اسلامی قرار دیکر پاس ہونے سے روک دیا: Bill aiming to ban child marriages shot down - The Express Tribune
  11. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    حجور اب بھی آپ ہی کا زمانہ چل رہا ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ آپکے پاس کرسی نہیں رہی
  12. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیا مریم نواز کو بھی گجنی والی بیماری ہے؟
  13. ش

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    عبداللہ محمد بھائی کو بھی خاص مبارک باد :)
Top