نتائج تلاش

  1. ش

    باجوہ ڈکٹرائین

    عبدالقیوم چوہدری یہ دھاگہ کھولنے پر بار بار مجھے یہ ڈکٹرائین باجوہ چوہدرائین کیوں لگ رہی ہے؟
  2. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    یاز دیکھ لیں۔ ہم دونوں کو زیک کا ہمنوا ہونے کا اعزاز حاصل ہو گیا ہے
  3. ش

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    سرد اولمپکس کی مقبولیت کا حال کرکٹ اور فٹبال والا ہے
  4. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    سلسلہ دوغلیہ و منافقیہ وغیرہ وغیرہ
  5. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    ایک اور بات۔ یہ ایک مراسلے پر دو دو ریٹنگ کیسے دیتے ہیں؟ کیا دو آئیڈیز بنانا پڑیں گی؟
  6. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    کمنٹ دوبارہ پڑھیں۔ وضاحت کردی ہے :)
  7. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    آپ بل آف رائیٹس کو لبرل ایجنڈے سے مکس نہ کریں۔ حقوق نسواں ایک اصول کی بات ہے کہ مرد و عورت قانون کی نظر میں برابر ہیں تو انکے ساتھ معاشرے میں امتیازی سلوک نہیں ہونا چاہئے۔ جبکہ آزادی نسواں تحریک ایک لبرل بائیں بازو کا ایجنڈا ہے جسکا مقصد مردوں کیساتھ برابری کی بجائے انکے مقابلے پر آنا ہے۔
  8. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    حقوق نسواں اور آزادی نسواں دو الگ چیزیں ہیں۔ ان کو مکس نہ کریں۔ قانون و شریعت میں جو خواتین کو حقوق دیے گئے وہ ان سے کوئی چھین نہیں سکتا۔ معاشرے میں ظلم سہتی خواتین کو تحفظ فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ اسے آزادی نسواں تحریک سے جوڑ کر اسکی اہمیت ختم نہیں ہو سکتی
  9. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    آج تک سمجھ نہیں آئی کہ ہم اصل میں کیا چاہتے ہیں؟ اگر پاکستان کا مقصد مسلم قومی ریاست کا قیام تھا تو وہ ۱۹۶۷ سے موجود ہے۔ اگر پاکستان بنانے کا مقصد یہاں شرعی اسلامی قانون نافذ کرنا تھا تو مختلف آئینی ترامیم جیسے قرار داد مقاصد، ختم نبوت، توہین رسالت، حدود آرڈیننس وغیرہ کی شمولیت کے بعد یہ کام...
  10. ش

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    اصل میں یہ سارا کیس لاڈلے کی درخواست پر سماعت پزیر ہے۔ اب اسی کے گھر کو مسمار کر دیتے تو لاڈلے نے واپس اوئے چیف جسٹس والی زبان پر اتر آنا تھا۔ شاید اس خوف سے کچھ ڈھیل دے دی ہے۔
  11. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ دوائی کل ایک اکمل نے بھی کھائی ہوئی تھی۔ البتہ خان صاحب پر سب سے زیادہ اثر کرتی ہے
  12. ش

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    کاش پاکستان کے دیگر شہروں کی پلاننگ اس جدید طرز پر ہوتی تو پورے ملک کا نقشہ ہی بدل جاتا۔ افسوس ایوب دس سالوں میں صرف ایک ہی شہر بسا سکا۔ اسکے بعد پورے ملک کو پیرس بنانے والے نازل ہو گئے۔ نہیں ہمارے لئے اسلام آباد ہی کافی ہے۔ کم از کم قابل عمل تو ہے۔
  13. ش

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    سنا ہے آجکل خان صاحب کا بنی گالہ بھی اسکی زد میں ہے۔ نواز شریف کی بیرون ملک جائداد پکڑتے پکڑتے اپنی مقامی جائداد خطرے میں پڑ گئی
  14. ش

    آپ کا بچہ خاندان کا سب سے اہم فرد نہیں ہونا چاہیے

    حالیہ صورت معلوم نہیں۔ اسکول سے قبل نرسری بھیجنا کتنا عام ہے اور وہاں کیا پڑھایا جاتا ہے؟ بچوں پر تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ اسکول سے قبل نرسری میں کچھ عرصہ گزارنے والے بچے اسکول لائف میں زیادہ جلدی اور آسانی سے سیٹ ہو جاتے ہیں۔ کیونکہ انکی سوشل صلاحیتیں دوسرے بچوں سے بہتر ہوتی ہیں۔ یہ بچے کی ساخت...
  15. ش

    آپ کا بچہ خاندان کا سب سے اہم فرد نہیں ہونا چاہیے

    مجھے پاکستان کی صورت حال معلوم نہیں البتہ یہاں مغرب میں اس کے توڑ کیلئے اسکول سے قبل بچوں کو پری اسکول یا نرسری میں جانا لازمی ہوتا ہے۔ یہاں پڑھائی سے زیادہ بچوں کی باہمی سماجی صلاحیتیں تعمیر کی جاتی ہیں تاکہ انکی بنیاد میں میں میں کی بجائے ہم ہم ہم پر ڈھالی جا سکے۔ یوں بچے کھیل کھیل میں ایک...
  16. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    انکے چینل نے انکی غیر موجودگی میں پرانے پروگرامز کی ریکارڈنگ ایئر کرنا شروع کر دی ہیں۔ اس قیامت سے قوم کی جان نہیں چھوٹنی والی
  17. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چیف جسٹس کم اور میراثی زیادہ ہیں یہ سارے می لارڈز
  18. ش

    راولپنڈی نامہ

    نالہ لئی کے پاس چونگی اسٹاپ سے اگلا بس اسٹاپ گندے نالے کا ہوا کرتا تھا۔ یونیورسٹی کے زمانہ میں اس صحت افزا مقام کی مہک سارے دن کی تھکاوٹ دور کر دیتی تھی
  19. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    ان قوانین کے ہوتے ہوئے بھی کئی مومن مسلمان ان کی زد میں آگئے۔ دیگر نے ان قوانین کو یکسر نظر انداز کرکے خود ہی کاروائیاں شروع کر دی۔ تاثیر اور مشال قتل کیس اسکی بعض مثالیں ہیں۔
  20. ش

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    آئین نے قانون بنانے یا اس میں رد و بدل کا اختیار صرف جمہوری نمائندوں کو دیا ہے۔ دیگر عناصر کو یہ حق نہیں کہ ڈنڈا برداروں کو لیکر اپنی مرضی کا قانون پاس کر وا لیں۔ ختم نبوت، حدود آرڈیننس، توہین رسالت جیسے اسلامی قوانین کے سنگین نتائج قوم آج تک بھگت رہی ہے۔ مگر مولوی برادری کا ابھی بھی دل نہیں بھرا۔
Top