ایس ایچ او صاحب میں نے رپٹ درج کرانڑی ہے۔
چیف سیکرٹری پنجاب کی گاڑی سے ایک ریٹائرڈ کرنل جاں بحق ہوا ہے لیکن بجائے گرفتاری کے پولیس کے مطابق چیف سیکرٹری کے خلاف پرچہ کاٹنے کے لئے کوئی نہیں آیا۔
اگر چیف سیکرٹری کی جگہ کوئی اور ہوتا تو پرچہ بعد میں کٹتا پہلے وہ حوالات کے پیچھے ہوتا۔